صوبے میں حالیہ كورونا صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، ترجمان بلوچستان حكومت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں حالیہ كورونا صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، ترجمان بلوچستان حكومت -

احتیاطی تدابیر اختیار نہ كی تو صورتحال بہت خراب ہو جائے گی جس پر قابو پانا مشكل ہو جائے گا، لیاقت شاہوانی . فوٹو : فائلبلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے كہا ہے كہ صوبے بھر میں حالیہ كورونا صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے اور اگر ہم نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ كی تو صورتحال بہت خراب ہو جائے گی جس پر قابو پا نا مشكل ہو جائے گا۔

انہوں نے كہا كہ اب بھی عوام كو چاہیے كہ وہ حكومت كی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل كریں تاكہ ہم صوبے اور ملک كو اس چوتھی اور خطرناک لہر سے محفوظ ركھ سكیں۔ ترجمان حكومت بلوچستان نے كہا ہے كہ كورونا وائرس كے پھیلاؤ كو روكنے میں حكومتی اقدامات اس قدر اہمیت نہیں ركھتے جب تک عوام كا تعاون نہ ہو عوام میں كورونا كے حوالے سے مكمل آگہی آگئی ہے اس كے لئے ہم سب كو كورونا ویكسین لگوانے كے لیے لوگوں كو راغب كرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAH SWT Buluchistan pur apna RAHMAN furmayee Ameen say he woh hur qism ki bemmari ka shikkar hain mulk bhi un kay saath sooteloun Jessa sulook kurta hay aur ussay tassub aur firqa warriat ka nattija qarrar deta hay qabeelay kay qabeely khutum hu chukay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈین صوبے کے سربراہ کی بیٹی نے مسلمان پولیس افسر سے منگنی کرلیٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر (سربراہ)  ڈگ فورڈ کی بیٹی نے عراق سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر سے منگنی کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکیسویں صدی کے دو اہم ترین واقعاتاکیسویں صدی انتہائی سرعت سے گذر رہی ہے اور اب اپنی تیسری دہائی میں داخل ہوچکی ہے، دنیا کی تاریخ میں اکیسویں صدی یقیناً انتہائی اہمیت کی حامل ھے، اس صدی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23اعشاریہ 6 فیصد پر پہنچ گئیکراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور شہر میں مثبت کیسوں کی شرح 23اعشاریہ 6فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے بچے بھی کووِڈ 19 سے متاثر ہوسکتے ہیں، ماہرین - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس 40 لاکھ سے زائد بچوں کو متاثر کرچکا ہے جن میں سے 10,628 بچوں کی موت واقع ہوچکی ہے Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ حسبِ معمول سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ آج کشمیری عوام غلامی کی زنجیریں توڑ کہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دینے جارہی ہے اور غیرت مند اور خودار آدمی کی جماعت کو جتواکہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہبلوچستان کے ضلع گوادر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نافذ کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 25 جولائی سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »