صوبہ پنجاب میں مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں DeltaVariant CoronaVirusUpdates Punjab neonews

محکمہ صحت کے مطابق ڈیلٹا وائرس کے 30 مشتبہ مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کیلئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے تھے جن میں سے 24 مریضوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ 12 مریضوں کا تعلق لاہور اور 12 کا گوجرانوالہ سے ہے، ڈیلٹا مثبت آنے والے تمام 24 افراد نے بیرون ملک سفر کیا تھا، یہ مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب کراچی میں مزید 65 افراد میں ڈیلٹا ویرینٹ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جامعہ کراچی میں قائم بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم میں کی گئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 62 نمونوں کی جانچ کی...

ذرائع کے مطابق ان نمونوں میں سے 163 کورونا کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 65 افراد میں ڈیلٹا قسم کی نشاندہی ہوئی ہے۔ سربراہ آئی سی سی بی ایس پروفیسر اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں تباہی پھیلانے والے ڈیلٹا ویرینٹ کی سندھ میں موجودگی تحقیق سے ثابت ہے جو کراچی کے مختلف علاقوں میں تشخیص ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلامي تہوار کے لیے بری خبر ہے عید کے جاتے ہی تمام کام معمول پر کرونا چھٹی پر رمضان کے آتے ہی پھر یہودیت چھا جائے گی۔ ایمان کمزور ہو گئے ہیں مسلمان حکمران کے۔ اب اللہ سے ہی امید ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں جنگلات لگانے کا بڑا منصوبہ تیار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجرا شرو عDigital inheritance certificates have started to be received in Punjab
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑھنے لگےپنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑھنے لگے Punjab CoronaVirusPandemic CasesReported SpreadRapidly MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرارلاہور: پنجاب میں پہلی تا پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی مضمون قرار دے دیا گیا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے DrMuradPTI GovtofPunjabPK Great 🖤
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »