صوبائی حکومتیں کورونا وائرس سے بچاؤ کے ضابطہ کار پر عملدرآمد کیلئے سرگرم کردار ادا کریں،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk PMImranKhan COVIDー19

کہ وہ کورونا وائرس سے بچائو کے ضابطہ کار پر عملدرآمد کیلئے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے سرگرم کردار ادا کریں۔

عمران خان نے اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر کورونا وائرس کی وباء کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا پوری قوم کو ان پر فخر ہے جو لوگوں کو وباء سے بچائو کی کوششوں میں صف اول کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ضروریات پوری کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔

اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف نبردآزما ڈاکٹروں اور طبی عملے کیلئے حفاظتی لباس اور آلات کی فراہمی سمیت ان کی تمام ضروریات پوری کرنے کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کی ڈبلیو ایچ او کی حمایت کی اپیل، پاکستانی وزرا میں اختلافِ رائے، وزیراعظم عمران خان آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے - BBC Urduدنیا میں اس وقت 60 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی کُل تعداد 1542 ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے پر امریکہ پر تنقید کی ہے۔ اس کالم کے لکھنے والے کو کیا لوگ نظر نہیں آ رہے۔ چوہے جارحانہ ہورہے لیکن لوگ تو وحشی ہو رہے ہیں Stay strong cynthia Gee😍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟ JusticeForBramshBaloch .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے: ڈاکٹر طاہرالقادریمعروف عالم دین اور قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ہلاکت خیز کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کی تمام شہریوں کو اہم ہدایاتکورونا وائرس : سعودی حکومت کی تمام شہریوں کو اہم ہدایات CoronaVirus SaudiArabia Citizens Transport Sanitizer PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »