صوبائی حکومت کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں عوام کی زندگیاں بچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ، جام کمال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی حکومت کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں عوام کی زندگیاں بچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ، جام کمال pid_gov coronavirus

میں عوام کی زندگیاں بچانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ وہ منگل کے روز ایوان وزیراعلیٰ میں کوئٹہ کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ وزیراعلیٰ

نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں کوروناوائرس کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اب تک دو ارب روپے جاری کئے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ وینٹی لیٹرز،حفاظتی اور ٹیسٹنگ کٹس خریدی جارہی ہیں جو صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov 😂😂😂😂😂😂 یہ لوگ باتیں ہی ایسی کرتے ہیں کہ ہنسی اجاے... فضول حکومتی لوگ ہیں گندے انڈوں کی وجہ سے اس حکومت کے اچھے لوگ بھی شرمندہ ہونگے.... انشاءاللہ

pid_gov جھوٹا بلوچ وزیر اعلیٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام - ایکسپریس اردوحکومت نے انگریزی، اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی اور کشمیری زبان پر مبنی ہیلپ لائن کا آغاز کردیا Please raise the voiceagainstonlineclasses. We are leaning anythinh through online classes. No concept, no material, no internet quality, no topic sequence. Practical subjects cannot be learn online. Bycott_online_classes.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی Read News SindhGovt_ coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak plasma_cure patients drshamsi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ جرمنی کے صوبائی وزیر خزانہ کی عوام کی مالی امداد میں ناکامی پر خودکشی - ایکسپریس اردوتھوماس شیفر کو پریشانی تھی کہ وہ کیسے عوام کی توقعات پر پورا اتر سکیں گے، وزیراعلیٰ فولکر بوفیے Niazi kb kray ga End e kita na
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: وزیراعظم، صوبائی حکومتیں ایک صفحے پر کیوں نہیںوزیراعظم لاک ڈاؤن کی مخالفت کرنے کا سلسلہ ایسے موقع پر جاری رکھے ہوئے ہیں جب پورے ملک میں، بشمول وہ صوبے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو چکا ہے اور اب اس کے دورانیے میں اضافے کی بات چل رہی ہے۔ کیونکہ وزیراعظم ڈکٹیٹر ہے اور ملک جمہوری ہے کوئی جوڑ نہیں بن رہا Hey LIFAFAT, they are at the same page. PMLN sponsored LIFAFAY only can't see that page 😂 shahidmemon20 کیونکہ وزیراعظم سے کوئی کچھ پوچھتا نہیں اور اب وزیراعظم کو کوئی پوچھتا نہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی کے صوبائی وزیر مالیات کی مبینہ خود کشی، لاش پٹری سے ملیفرینکفرٹ : جرمنی کے صوبائی وزیر مالیات ٹرین کی پٹری پر مردہ حالت میں پائے گئے، پولیس نے خود کشی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »