صلاح الدین کےورثا کا پوسٹ مارٹم رپورٹ ماننے سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صلاح الدین کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت میں درخواست دائر تفصيلات جانئے: DailyJang

کے ورثاء نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کو ماننے سے انکار کر دیاہے۔ صلاح الدین کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صلاح الدین کو رحیم یار خان میں ’اے ٹی ایم‘ سےمشین توڑنے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، دوران حراست اس پر مبینہ تشدد کیا گیا جس سے وہ انتقال کر گیا۔ صلاح الدین کے والد محمد افضال نے جوڈیشل مجسٹریٹ رحیم یار خان کی عدالت میں دی گئی درخواست میں حکومت، ایم ایس شیخ زید اسپتال اور پولیس کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ انہیں بتائے بغیر صلاح الدین کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا حالانکہ صلاح الدین کے بازو پر اس کا نام پتا اور فون نمبر لکھا ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کا صلاح الدین کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہاحسن اقبال کا صلاح الدین کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ betterpakistan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکمران بے حس ہیں،عوام کے دکھ دردکااحساس نہیں،سپریم کورٹ صلاح الدین،لیڈی کانسٹیبل کیس کاازخودنوٹس لے،احسن اقبالرحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ صلاح الدین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حنین قتل کیس: والد کا پوسٹ مارٹم میں عدم اطمینان کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا صلاح الدین کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہاحسن اقبال کا صلاح الدین کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ betterpakistan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عامر مسیح ہلاکت کیس،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کپتانوں سمیت 10اہم سری لنکن کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان سے انکار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »