صفائی والوں نےوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو صفائی سے ماموں بنادیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صفائی والوں نےوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو صفائی سے ماموں بنادیا CMSindh MuradAliShah MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse

ماموں بنادیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صفائی مہم کے سلسلے میں گلشن اقبال بلاک 6 کا دورہ کیا جہاں دورے کے موقع پر کچرے کو ڈمپنگ کرنے کے لیے ٹرک میں بھرا گیا تھا جس کو ڈمپنگ پوانٹ پر جاکر خالی کرنا تھا لیکن جیسے ہی وزیراعلی سندھ نے علاقے کا دورہ

ختم کیا اور وہاں سے روانہ ہوئے تو کچرا بھرا ٹرک عملے نے دوبارہ اسی جگہ پر سڑک کنارے پھینک دیا۔وزیراعلی سندھ نے کراچی صفائی مہم کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا، لوگوں سے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایت بھی جاری کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کا کچرے کی صفائی میں کوئی کردار نہیں، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوملیر 15 پر گٹر میں پتھر ڈالے گئے جہاں ایک ایم این اے نے دھرنا دیا، وفاقی حکومت ہٹ جائے ہم کراچی صاف کرکے دکھائیں گے چلیں آپ نے مان لیا کہ نیب آزاد ہے اگر برا نہ لگے تو رکارڈ درست کرلیں میئر کراچی چیئرمین بلدیہ شرقی وسطی اور کورنگی سے کیا تعلق یہ کام سندھ گورنمنٹ سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کو دے چکی ان سے کوئ نہی پوچھ رہا جو 17 $ پر ٹن وصول کرتا ہے ایک سازش کے تحت کھیل کھیلا جا رہاہے بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صفائی کے عملے نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ماموں بنا دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی صفائی مہم کے دوران صفائی پر مامور عملے نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah SindhCMHouse MuradAliShahPPP CleanKarachi MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:صفائی مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء کی کمیٹی تشکیلکراچی:صفائی مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء کی کمیٹی تشکیل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کی کراچی کچرا صفائی مہم پر تنقیدمصطفیٰ کمال کی کراچی کچرا صفائی مہم پر تنقید IrfanHaqueS کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: صفائی مہم کے دوران عملے نے وزیر اعلیٰ کو ماموں بنادیاوزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی صفائی مہم کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »