صرف عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ کا سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج نے استفسار کیا کہ پاکستان کی 25 کروڑ آبادی میں سے عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ تفصیلات جانیے: SupremeCourtofpakistan imrankhanPTI PTIOfficial Nab pmlngovernment

جسٹس منصور علی شاہ نے یہ ریمارکس عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران دیے۔اس پر عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ اگر نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی بنیاد ٹھوس نہیں تو عدالت خارج کر دے۔

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے کی۔جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ آپ نے اب تک عدالت کو یہ نہیں بتایا کہ نیب ترامیم کون سے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں؟ انہوں نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ احتساب ہونا چاہیے، سوال یہ ہے کہ ملک میں احتساب کے عمل کو یقینی کس نے بنانا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ نیب ترامیم سے چھوٹ جانے والے کسی اور قانون کے تحت مجرم ضرور ہوں گے، یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی سب کچھ لوٹ کر گھر بیٹھ جائے گا۔سپریم کورٹ کے جج کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ آخر کس اختیار کے تحت بنیادی حقوق کی بنیاد پر دائر درخواست پر احتساب کا سخت قانون بنانے کا حکم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی شک نہیں ملک میں احتساب ہونا چاہئےاحتساب کے عمل کو یقینی کس نے بنانا ہے؟جسٹس منصور علی شاہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کوئی شک نہیں، ملک میں Bus kar bhai 👏 ملکی نظام مفلوج ھو چُکا۔ اب کسی سے کوٸی اُمید نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکمازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم  اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخشآج ہی مقدمہ درج کرنے کا حکماسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا آج شام تک ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے آج شام تک ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی آر کی کاپی اور انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ اگر عدالت نے خطوں کے زریعہ ہی نوٹس لینا ہے تو ٹائیگرز اب ایک ایک خط عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور سائیفر کو بذریعہ عدالت حل کرنے پر بھی لکھ دیا جائے تو کیسا ہے ؟ چیپ جسٹس کو بتا دیا گیا ہے کہ ارشد شریف کے سارے ثبوت مٹا دئیے گئے ہیں آپ اب جاگ سکتے ہیں. Jasay khan pr hamlay ki langri looli FIR bna k adalt ko chup karwa diya asay hi aik or FIR cut jaye gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشدشریف ازخودنوٹس کیس؛ آپ کا نام اسد مجید ہے آپ پہلے ہی کافی مشہور ہیںچیف جسٹس پاکستان کا سیکرٹری خارجہ سے مکالمہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پر ازخودنوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سیکرٹری خارجہ اسد مجید سے مکالمہ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »