صرف ادویات سے ایڈز سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا مریض - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس شخص کے ساتھ 4 دیگر افراد کو بھی تجرباتی طریقہ علاج کا حصہ بنایا گیا تھا مگر صرف وہی شفا پانے میں کامیاب ہوا۔

اس 34 سالہ شخص میں 2012 میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی اور اسے ایک سال تک اے وی آر ادویات کا استعمال کرایا گیا اور اب وہ پہلا فرد بننے والا ہے جو ناقابل علاج سمجھے جانے والی بیماری کو شکست دینے کے قریب ہے۔

برازیل سے تعلق رکھنے والا دنیا کے ان 3 افراد میں سے ایک ہے جو اس بیماری سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے۔ نکوٹینمائیڈ متاثرہ خلیات میں وائرس سے لڑنے میں کردار ادا کرنے کے ساتھ انہیں تباہ کرنے پر مجبور کرتی ہے جبکہ مدافعتی نظام کو متحرک کرتی ہے۔ا کے بعد سے ہر 3 ہفتے بعد اس کے ٹیسٹ ہوئے اور ایک سال بعد بھی کسی قسم کا وائرل لوڈ یا اینٹی باڈیز کو دیکھا نہیں جاسکا۔

انہوں نے کہا کہ جب کوئی کسی وائرس سے متاثر ہوتا ہے تو اینٹی باڈیز بنتی ہیں اور اس مریض میں کسی قسم کی اینٹی باڈیز کی عدم موجودگی سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ وہ صحتیاب ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر سے 1 ارب ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد - ایکسپریس اردواے این ایف نے گذشتہ 1 ماہ کے دوران ملک بھر میں 19 کامیاب کارروائیوں کے دوران 15 بڑے منشیات اسمگلر ز کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سیلاب سے ہونےوالے نقصان پرجاپان سے تعزیتپاکستان نے سیلاب کی وجہ سے ہونےوالے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پرجاپان سے تعزیت کی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نقالوں سے ہوشیار، جعلسازوں سے خبردار: عاصمہ شیرازی کا کالمجعلی انتخابات کے ذریعے سامنے آنے والی جعلی قیادتوں پر ’اصلی اور وکھری قیادت‘ کا ٹھپہ لگ بھی جائے تو بھی نقل اور جعل سازی پکڑی جاتی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »