صرف کرائے کی مد میں فی کورونا مریض پر 9 لاکھ سے زائد خرچ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف کرائے کی مد میں فی کورونا مریض پر 9 لاکھ سے زائد خرچ ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب حکومت کو لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال میں صرف کرائے کی مد میں فی کورونا مریض 9 لاکھ سے زائد روپے میں پڑا ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے بنائے گئے فیلڈ اسپتال پر ایکسپو سینٹر کی انتظامیہ نے 55 کروڑ کابل بطور رینٹ حکومت کو تھما دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین بنانے والے اداروں میں امریکہ کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاریامریکہ کی حکومت نے دوا ساز ادارے 'نوواویکس' کو کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی آزمائش اور پیداوار کے لیے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دیے ہیں جس کا مقصد جنوری تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب، ایران میں یومیہ ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 18 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ37 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت نے ایسے ثبوت سامنے آنے کا اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا میں تیرتے ننھے ذرات کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »