صرف عوام کی فلاح چاہتاہوں،اپنی تشہیرنہیں،وزیراعظم عمران خان یوٹیلیٹی سٹورز پر اپنی تصاویرلگانے پر برہم،فوری ہٹانے کاحکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اپنے تصاویر

ضرور پڑھیں: میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اپنی تصاویر لگانے کا نوٹس لے لیا ہے،وزیراعظم عمران خان نے اپنی تصاویر لگائے جانے پرسخت برہمی

کااظہار کیا ،وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی سٹورزپر لگائی گئی اپنی تصاویر فوری ہٹانے کا حکم دیدیا،وزیراعظم نے کہاکہ مقصدصرف عوام کی فلاح ہے اپنی تشہیرکسی صورت نہیں چاہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”عمران خان پاکستان کو شداد کی جنت بنانا چاہتے ہیں‘شہباز شریف کی وزیراعظم پر تنقیدپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مجھ پر اعتماد کم نہیں ہوا: جہانگیر ترینچنی گوٹھ میں شریف برادران کی شوگر ملز پر چھاپہ ۔۔۔ذخیرہ کی گئی چینی کی 55 ہزار سے زائد بوریاں برآمد کیا جہانگیر ترین کے گودام میں بھی ذخیرہ مال پڑا ہے؟؟؟؟؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خانبجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ElectricityBills FederalCabinet Meeting Dr_FirdousPTI CoronaVirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخاردرانی مستعفیتازہ ترین۔۔۔۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفی دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری کشمیری خواتین کی آواز بنے، عمران خان - ایکسپریس اردوبھارتی فوج 70 برس سے کشمیر میں خواتین کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے، کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت پر پیغام Destgrad indian froces ne jamia hafsa lal masjid ka mahsra kr rkha h shrim anni chiya aurat o ka mahsra krta tum bola kana inda hu jao duniya nhi h بغیرتا عالمی برادری نے فلسطین مین کیا کر لیا تو کشمیر کی امید لگائے بیٹھا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »