صدر مملکت کا مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہدا کیلیے ایوارڈز کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت کا مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہدا کیلیے ایوارڈز کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے مسلح افواج کے افسران، جوانوں اور شہدا کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔

22 افسران اور جوانوں کے لیے آرمی چیف کے ہلال امتیاز ملٹری، 102 افسران اور جوانوں کے لیے آرمی چیف کے ستارہ امتیاز ملٹری، 130 افسران اور جوانوں کے لیے آرمی چیف کے تمغہ امتیاز ملٹری کا اعلان کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں Ary سے پوچھنا چاہتا ہوں کے انہوں نے خان کا جلسہ ٹھیک سے کیوں نئ کوور کیا آپ لوگ کرائم منسٹر کو دیکھاتے رہے کیوں بول بازی لے گیا انہوں نے کرائم منسٹر کو میوٹ رکھا اور جلسہ دکھایا لیکن آپ لوگ افسوس ہے ڈر تو نئ گئے نا 😔

اے آر وائی۔ ہم آپ سے ناراض ہیں

Umme hareem ko b den

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلانصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ آزادی کےموقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang Good Just imagine if this decision comes from PM Shahbaz sharif 😉 Is ghasi dwani ko sadar kehte hai laanat is ko sadar bananey walon par
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خیراتی مقاصد کیلئے جمع پیسے ذاتی اور پارٹی مقاصد پر استعمال کرتے رہے: بلاولپاکستان کا 1947 سے 2018 تک کا قرضہ ایک طرف اور عمران خان کے دور کا قرضہ ایک طرف ہے: وزیر خارجہ Teri Tarah dakaaa tu NH marti اندھے کو اندھیرے میں دور کی سوجھی Y joker kon hai abhi yaar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیاوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا Read News ArifAlvi PresOfPakistan ArifAlvi MoIB_Official WaqtUpdates Lahore PTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں چاہتا ہوں کہ دونوں میں نفرتیں کم ہوں صدر مملکتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، چاہتا ہوں کہ دونوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مونٹی پنیسر نے لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیاریلیز سے پہلے ہی مختلف حلقوں کی طرف سے فلم کے بائیکاٹ کی آواز سنائی دے رہی تھی، اب ریلیز کے اگلے ہی دن لال سنگھ چڈھا ایک اور تنازع کی زد میں آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: LaalSinghChaddha MontyPanesar AamirKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے برآمدی شعبے کیلئے اچھی خبر، بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرربجلی اور گیس کے مسابقتی نرخوں کا اطلاق یکم اگست2022 سے ہوگا جی بالکل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »