صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج براہ راست نشر کی جائے گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عوامی سماعت ہوگی جس میں گواہ، وزارت خارجہ کے حکام اور دیگر متعلقہ شعبہ جات کے ذمہ داران بھی شامل ہوں گے اور اس سماعت کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2020ء کے امریکی صدارتی انتخابات میں یوکرائن سے مدد طلب کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر موخذاے کے لیے تفتیش آج ہوگی جس میں ڈیمو کریٹ اور ری پبلکنز جماعتوں کے نمائندے امریکی صدر کے مستقبل کے حوالے سے بحث و مباحثہ کریں گے۔ اس مباحثے کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے پر اتفاق کے بعد تفتیشی عمل کا آغاز ہوچکا ہے اور صدر پر باقاعدہ الزام بھی عائد کیا جا چکا ہے، کل اس سلسلے کا دوسرا مرحلہ ہے۔ مواخذے کا...

ایوان نمائندگان میں ڈیمو کریٹ اکثریت میں ہیں لیکن سینیٹ میں ری پبلیکنز کو سبقت حاصل ہے جو صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو 2020ء میں ہونے والی امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے حریف جوئے بائڈن کے خلاف مقدمات بنانے کے لیے دباؤ ڈالا تھا جسے وائٹ ہاؤس کے ایک انٹیلی جنس اہلکار نے ریکارڈ کرلیا اور اس کیس میں بطور گواہ شامل بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کل براہ راست نشر کی جائے گی - ایکسپریس اردواینڈریو جانسن اور بل کلنٹن کے بعد صدر ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہوں گے جن کا مواخذہ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوج کی حمایت ختم ہونے کے بعد بولیویا کے صدر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے کہا ’ٹرمپ کے احکام نہ مانو‘اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں اور ٹرمپ کے بعض مطالبات کے خلاف مزاحمت کریں۔ امریکہ میں بھی تبدیلی آ گئی ھے 🤣🤣 She listened Modi Amazing it's all just amazing can you believe this it's all just against Trump the president of great United States of America.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کی ملاقاتسابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء نے ملاقات کی خاندانی قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بولیویا کے صدر نے استعفی دے دیاسکرے(ویب ڈیسک) بولیویا کے صدر ایوو موریلز نے استعفی دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بولیویا کے بیچارہ غیرت مند ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر بولیویا نے آرمی چیف کے مشورے پر استعفیٰ دے دیاوسطی جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کے صدر نے آرمی چیف کے مشورے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »