صدر ڈاکٹر عارف علوی15ویں سمٹ آف اکنامک آرگنائزیشن میں شرکت کیلئے ترکمانستان پہنچے جہاں انہوں نے تاجک ہم منصب سے سائیڈ لائن میں ملاقات کی ، ملاقات میں کاسا 1000 منصوبے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ، صدر پاکستان نے دونوں ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا،
دونوں ممالک کے صدور میں افغانستان میں انسانی صورتحال کی وجہ سےدرپیش چیلنجز پربھی گفتگو ہوئی، ڈاکٹر عارف علوی نے تاج صدر سے امام علی رحمان سے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام سے ہمسایہ ممالک سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ، افغانستان کی معیشت بچانے کیلئے افغانستنا کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی ضرورت ہے ۔
’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ صدر پاکستان نے افغانستان میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر زور دیا، ساتھ ہی کہا کہ افغانیوں کے حقوق کا احترام لازم مگر افغان سر زمین بھی کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »