صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے

24/11/2022 4:36:00 PM

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف  اور جنرل ساحر شمشاد  چیئرمین جوائنٹ چیفس

صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تفصیل:Pakistan PakArmy ArmyChief COAS COASAppointment LtGenAsimMunir GenAsimMunirAppointed NewArmyChief SahirShamshad

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس

آف اسٹاف کمیٹی بن گئے ہیں۔ شیئر کریں:.ہیں۔ مزید خبریں :.کی منظوری کے بعد ان کی تعیناتی ہو جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر کی فوجی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ آپ کو یہ جان کر بے حدخوشی ہو گی کہ وہ حافظ قرآن بھی ہیں ۔جنرل عاصم منیر جب بطور لیفٹیننٹ کرنل سعودی عرب میں تعینات تھے تو اس دوران انہوں نے قرآن پاک بھی حفظ کیا اور یوں وہ حافظ قرآن بھی ہیں ۔جنرل عاصم منیر سینیارٹی میں سب سے اوپر ہیں ۔ سنیہل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹھی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہو بہت جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائے گے انہوں نے آفیسرز ٹریننگ سکول منگلہ میں خود کو بہترین ثابت کرتے ہوئے ” سوارڈ آف آنر “ حاصل کی جبکہ بہادری اور خدمات پر انہیں تمغہ ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا ۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو پاکستان ملٹری اکیڈمی لانگ کورس سے نہیں بلکہ او ٹی ایس کمیشنڈ آفیسر ہوں گے۔جنرل عاصم منیر آفیسر منگلا میں ٹریننگ سکول سے پاس آو¿ٹ ہوئے اور فوج میں فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔آرمی میں او ٹی ایس پروگرام 1989 کے بعد ختم کر دیا گیا تھا اور 1990 میں آفیسر ٹریننگ سکول کو جونئیر کیڈٹ اکیڈمی کا درجہ دیا گیا۔ الزام تراشیاں سیاست کا حصہ، حکومت اور اپوزیشن کو ملکی مفاد میں کسی ایجنڈے پر متفق ہونا پڑے گا ،سینئر تجزیہ کار مجید الرحمان شامی جنرل عاصم منیر نے جنرل باجوہ کے ماتحت بریگیڈیئر کے طور پر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میں فوج کی کمان سنبھالی جب جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈر ٹین کور (راولپنڈی) تھے۔جنرل عاصم منیر کو 2017 کے اوائل میں ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس مقرر کیا گیا اور اگلے سال اکتوبر میں آئی ایس آئی کا سربراہ بنا دیا گیا۔ تاہم اعلیٰ انٹیلی جنس افسر کے طور پر ان کا اس عہدے پر قیام مختصر مدت کے لیے رہا اور آٹھ ماہ کے اندر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تقرر عمل میں آیا۔اس کے بعد جنرل عاصم منیر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کیا گیا، جہاں وہ دو سال گزارنے کے بعد جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ہوئے۔.ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آج ہی وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات ہوگی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا صدر مملکت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل عاصم منیر کی فوج میں خدمات پر ایک نظر جنرل عاصم منیر نے منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، اُس وقت کے کمانڈر ٹین کور جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتحت بطور بریگیڈیئر شمالی علاقہ جات فورس کمانڈ کی۔ جنرل عاصم منیر کو 2017ء کے اوائل میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس تعینات کیا گیا۔ اکتوبر 2018 ء میں جنرل عاصم منیر کو آئی ایس آئی کا سربراہ بنایا گیا، تاہم 8 ماہ کی مختصر مدت کے بعد ان کی جگہ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا گیا۔ بطور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر2 سال تک کور کمانڈر گوجرانوالہ رہے جس کے بعد وہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں بطور کوارٹر ماسٹر جنرل اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ جنرل عاصم منیر ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں۔ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو اعزازی شمشیر یافتہ ہیں۔ قومی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئےصدر نے سمری پر دستخط کردیے،عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے کوئی مسئلہ نہیں بنا جیو نیوز اور زرداری کی آخری والا امید بھی ناکام Pakistan zindabad چلو اچھا ہوا مبارک ہو۔

پاک فوج کے نئے سپہ سالا رحافظ قرآنراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیاہے جس کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن Han pehay wala Bajwa Tahjud Ghuzaar B tha Benchood Hafiz e Quran Kay Kam Jiski Wejha Say Nikala Gaya ISI kay Ohday sy 🤔

صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقررجنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر۔ تفصیلات جانیے: DailyJang COAS Lt Gen Asim Munir Gen Asim Munir, pls correct نیازی نے جیسے عوام کو لالیپاپ 🍭 دیا اور پھر عوام کے ساتھ جتنی ناانصافی کی۔ عوام سے زیادہ تو اسکے ساتھ انصافی کی نیازی نے 🤣🤣🤣🤣

عاصم منیر آرمی چیف تعینات، صدر نے سمری پر دستخط کر دیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے اہم تعیناتی کی سمریوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ Good Gesture 👍🏻 Pakistan Zinda Abad صدر صاحب نے جنرل عاصم منیر صاحب کی بطور آرمی چیف کی تقرری کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں ۔ چلو کسی کی ٹینشن ختم کسی کی ٹینشن بڑھی۔ 🤠😎🤠

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا ایوان صدر پہنچ گئےنئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کی ملاقات جاری ہے۔

جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر منظوری دی ہے۔ DailyJang عمران نیازی کو بھی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے بنی گالا میں سمری موصول کور کمانڈر پاکپتن لیفٹیننٹ جنرل خاور مانیکا جو دشمن کو اپنی چوکیاں دینے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں کور کمانڈر تونسہ شریف لیفٹیننٹ جنرل سائیں عثمان بزدار بغلول آپ پنجاب صوبے کی تباہی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں TaibaBhatti4 نہ کرو سائن 🤣 آرمی چیف پھر بھی یہی رہنا 🤣