صدر ٹرمپ کے ڈاکٹر فاؤچی سے لاک ڈاون پر اختلافات شدت اختیار کر گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ کے ڈاکٹر فاؤچی سے لاک ڈاون پر اختلافات شدت اختیار کر گئے US DonaldTrump AnthonyFauci WhiteHouse Disagreements Intensified CoronaVirus LockDown realDonaldTrump WhiteHouse

گئے۔وائٹ ہاوس کےمیڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹرانتھنی فاوجی نے کانگریس کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن جلد کھولنے سے وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خطرہ ہو گا۔ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن جلد ختم کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے ، خطرہ ہےکہ آپ وبا پھیلائیں گے اور اسے کنٹرول نہیں کر پائیں گے، یہ آپ کو پھر سے معاشی بحالی کی کوششوں کی راہ پر ڈال دےگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر فاؤچی کے

بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو بند رکھنے کی ڈاکٹر فاؤچی کی تجویز سے اختلاف کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ ہمیں اسکول کھول دینے چاہییں۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا اسکول کھولنے کے معاملے پر ڈاکٹر فاؤچی سے مکمل اختلاف ہے، ہمیں جتنی جلد ہو سکے اپنے ملک کو کھولنا ہے۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا اسکول کھولنے کے معاملے پر ڈاکٹر فاؤچی سے مکمل اختلاف ہے، ہمیں جتنی جلد ہو سکے اپنے ملک کو کھولنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد پشاورشہر سمیت صدر کے بازار بھی کھل گئےلاک ڈائون میں نرمی کے بعد پشاورشہر سمیت صدر کے بازار بھی کھل گئے Pakistan LockDownPakistan COVID19 CoronaVirusPakistan Peshawar LockDownPeshawar Markets SOPs ReopenMarkets cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov KPKUpdates PTIPeshawar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر پر کرونا ہلاکتوں کا الزام، “ٹرمپ ڈیتھ کلاک” لگادی گئیامریکی صدر پر کرونا ہلاکتوں کا الزام، “ٹرمپ ڈیتھ کلاک” لگادی گئی US DonalTrump TrumpDeathClock InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported BillBoard realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔ Very good Chor_Pakistan_wapis_kab_ai_ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »