صدر کیخلاف توہین آمیز بیان پر ترک خاتون صحافی کو قید کی سزا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر کیخلاف توہین آمیز بیان پر ترک خاتون صحافی کو قید کی سزا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ترکی کی معروف خاتون ترک صحافی صدف کباس نے ایک نجی ٹیلی وژن سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ تاج والا سر سمجھ دار ہو جاتا ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ یہ سچ نہیں ہے۔ جب بیل محل میں داخل ہوتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بن جاتا بلکہ محل ایک کھلیان بن جاتا ہے۔ بعد ازاں انہوں نے بعد میں یہ جملہ ٹویٹ بھی کیا۔52سالہ خاتون صحافی کو اس بات پر حکومتی اہلکاروں اور حکومت کے حامی شخصیات نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ ترک وزیر انصاف عبدالحمیت گل نے کہا کہ کباس کو اپنے غیرقانونی الفاظ کے لیے وہی سزا ملے...

ترکی کے صدارتی ڈائریکٹر برائے کمیونیکشن فرحتین التون نے ٹویٹ کیا کہ صدارتی دفتر ہمارے ملک کا اعزاز ہے۔ میں اپنے صدر اور ان کے دفتر کے خلاف کی جانے والی اس توہین کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ترک پینل کوڈ کے آرٹیکل 299 کے تحت ملکی صدر کی توہین پر ایک سے چار سال قید کی سزا مختص ہے۔ یاد رہے کہ ترکی میں 2014 میں ایردوآن کے صدر منتخب ہونے کے بعد سے ہزاروں افراد کو ‘صدر کی توہین‘ کے جرم میں سزا سنائی جا چکی ہے۔ترکی کی وزارت انصاف کے اعدادوشمار کے مطابق، ملکی صدر کی توہین کے مرتکب ہونے والے تقریباً 170 افراد...

یہ قانون نہ صرف صحافیوں، فنکاروں اور ماہرین تعلیم بلکہ عام شہریوں کے خلاف بھی استعمال ہو رہا ہے، دوسری جانب انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں کے مطابق یہ آرٹیکل آزادی اظہار پر ایک سنگین حملہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو اسلام اور مسلمانوں کا ہیرو بنا ہوا ہے تو کیا اسکے اسلام میں عفو و درگزر نہیں ہے؟

Ye kam Pakistan mein bhi hona chahiye

presidential system 👍🏻

asmashirazi sanabucha Benazir_Shah HamidMirPAK FrontlineKamran

Pakistani anchoroo kuch khyaal kero 🤨🤔

کاش یہ یہاں بھی ہوتا تو آج شہبازشریف شریف کی کمر کا درد بننے والی غریدہ فاروقی عاصمہ شیرازی بینش سلیم ثناء ٹچہ جیل میں ہوتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹے بھائی کی سالگرہ پر سنی دیول نے اسکی بچپن کی تصویر شیئر کردیسنی دیول کے ساتھ بوبی دیول کو ساتھی اداکار چنکی پانڈے نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Sunny and boby سنی اینڈ بوبی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 :20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر خرچہ کتنا آیا؟ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسنوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی موت پر ایک روایتی تعزیت نامہکراچی، جو کبھی خطے کے ماتھے کا جھومر تھا، جو ملک کی معاشی شہ رگ کہلاتا تھا، آج ملکی سیاست میں یک سر غیر متعلقہ ہوچکا ہے۔ GeoNews Karachi مکمل بلاگ پڑھیں: Ohhhhhh just shut Karachi is always a great city in all around the world it's really different scenarios especially from the last decade it's all just really amazing situations circumstances or atmosphere even the PSL just starting it's all just so nice and so lovely
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »