صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر۔ تفصیلات جانیے: DailyJang COAS Lt Gen Asim Munir

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا صدر مملکت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔جنرل عاصم منیر نے منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، اُس وقت کے کمانڈر ٹین کور جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتحت بطور بریگیڈیئر شمالی علاقہ جات فورس کمانڈ کی۔اکتوبر 2018 ء میں جنرل عاصم منیر کو آئی ایس آئی کا سربراہ بنایا گیا، تاہم 8 ماہ کی مختصر مدت کے بعد ان کی جگہ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا...

بطور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر2 سال تک کور کمانڈر گوجرانوالہ رہے جس کے بعد وہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں بطور کوارٹر ماسٹر جنرل اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو اعزازی شمشیر یافتہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی نے جیسے عوام کو لالیپاپ 🍭 دیا اور پھر عوام کے ساتھ جتنی ناانصافی کی۔ عوام سے زیادہ تو اسکے ساتھ انصافی کی نیازی نے 🤣🤣🤣🤣

Gen Asim Munir, pls correct

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کے نئے سپہ سالا رحافظ قرآنراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیاہے جس کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن Han pehay wala Bajwa Tahjud Ghuzaar B tha Benchood Hafiz e Quran Kay Kam Jiski Wejha Say Nikala Gaya ISI kay Ohday sy 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئےصدر نے سمری پر دستخط کردیے،عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے کوئی مسئلہ نہیں بنا جیو نیوز اور زرداری کی آخری والا امید بھی ناکام Pakistan zindabad چلو اچھا ہوا مبارک ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بریکنگ نیوز: جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر11:33 AM, 24 Nov, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد Wow 👑👑👑👑
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ملازمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر منظوری دی ہے۔ DailyJang عمران نیازی کو بھی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے بنی گالا میں سمری موصول کور کمانڈر پاکپتن لیفٹیننٹ جنرل خاور مانیکا جو دشمن کو اپنی چوکیاں دینے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں کور کمانڈر تونسہ شریف لیفٹیننٹ جنرل سائیں عثمان بزدار بغلول آپ پنجاب صوبے کی تباہی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں TaibaBhatti4 نہ کرو سائن 🤣 آرمی چیف پھر بھی یہی رہنا 🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ منجمد کردیاسلام آباد:وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ریٹائرمنٹ منجمد کردی، جنرل سیدعاصم منیر 27 نومبر کے بعد بھی ریٹائرڈ تصور نہیں ہوں گے۔ Inko ptw hi nh chala inky 7 huwa kya h🤣🤣🤣🤣 ARYNEWSOFFICIAL ماشاءاللہ کیا خوش قسمت قوم ہے پہلے حاجی صاحب تھا اب حافظ صاحب انے والا ہے ماشاءاللہ What a system we have.......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1998 میں پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کیلئے انجام دیا گیا وہ کارنامہ جس پر نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تمغہ بقا پاکستان سے نوازا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر   کا وزیر اعظم کی جانب سے نئے آرمی چیف تعینات ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے بارے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »