صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج خطاب کریں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج خطاب کرینگے مزید پڑھیئے:

ہرپارلیمانی سال کی آغاز پر مشترکہ اجلاس بلایا جاتا ہے جس سے صدرمملکت کے خطاب کرتے ہیں آئینی تقاضے کے لئے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کی شام چاربجے ہونے جا رہا ہے۔

صدر مملکت کے خطاب پرمبنی اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس کا آغازتلاوت کلام پاک، نعت اور قومی ترانے سے ہوگا جس کے بعد اسپیکراسد قیصر صدرعارف علوی کو خطاب کی دعوت دیں گے۔ صدر مملکت حکومت کو آئندہ کی گائیڈ لائن اورتجاویزدیں گے اس کے ساتھ ساتھ ملکی موجودہ صورتحال پر بھی اظہار خیال کریں گے۔ صدر عارف علوی مقبوضہ کشمیر بھی بھارتی مظالم ،کشمیریوں کے انسانی حقوق ، کرفیو اور دنیا سے رابطہ منقطع ہونے سے متعلق بھی بات کریں گے۔

مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم ، اراکین اسمبلی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت سروسز چیفس، سفرا اور دیگر اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ کے 17ویں اجلاس میں کئی اہم فیصلےپنجاب کابینہ کے 17ویں اجلاس میں کئی اہم فیصلے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈانیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا سامنے آگیا ،بھارت کی جانب سےایک اور فالس فلیگ آپریشن کی ایک تیاری کرلی گئی۔ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ مہم شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت:فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈرجاریکراچی :سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپورکے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے گئے۔ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 13ستمبر کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھیجا گیا پروڈکشن آرڈر پنجاب حکومت کو موصول ہوگیا ۔ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی - ایکسپریس اردومیجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر اور میجر جنرل ندیم احمد انجم شامل ترقی پانے والوں میں شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈز کا اعلاندورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈز کا اعلان SriLanka Cricket Visit Pakistan ODI T20 Squads Announced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »