صدر مملکت عارف علوی آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت عارف علوی آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Visit Quetta Today MoIB_Official pid_gov Pakistan

کویٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان امان یاسین زئی اور وزیر اعلیٰ جام کمال خان صدر مملکت کا استقبال کریں گے۔

بلوچستان کے دارالحکومت آمد کے فوری بعد انہیں گورنر ہاؤس میں صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے اثرات اور اس کے تدارک کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق بریفننگ دی جائے گی۔صدر عارف علوی اجلاس کی صدارت کے بعد کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی علاج کے لیے مختص اسپتال کا دورہ کریں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت سے کوئٹہ میں تاجروں، علمائے کرام اور سیاسی جماعتوں کے وفود ملاقاتیں بھی کریں گے-خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 327 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 588 کیسز اور 26 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ پنجاب میں کورونا کے اب تک سب سے زیادہ 5 ہزار827 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ 5 ہزار291، خیبرپختونخوا 2,160، بلوچستان 915، اسلام آباد 297، آزاد کشمیر 65 اورگلگت بلتستان میں 330 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی آج کوئٹہ جائیں گےصدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی آج کوئٹہ جائیں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی اور ان کے صاحبزادے جھوٹی خبر پھیلاتے پکڑے گئے؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا پر کچھ ایسی خبریں پوسٹ کی جا رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہاہے کہ صدر عارف علوی اور ان کے صاحبزادے جعلی خبر پھیلاتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔ اچھا ہوا یہ ہے ہی تھا اس قابل اس کے بڑے بھائی کی بھی انکوائری کی جائے وہ بھی شکل سے جواری لگتا ہے اس کرونا کے لاک ڈاؤن میں بھی اس بہن چود کی خبریں سننے پڑ رہیں ہیں بی بی سی اردو کچھ رحم فرمائے ہمارے حال پر ان کرکٹ کے جیسے بکواس ترین کھیل کی خبریں کم دیا کریں برطانیہ کی بادشاہت چلی گئی اس منحوس کھیل کی وجہ سے چینل کا بجٹ کم ہونے کا امکان کیوں بڑھاتے ہیں بہت اچھا ہوا ہے پابندی لگی ہے جب انکو اوقات سے بڑ کر کچھ ملنے لگے تو یہ لوک اپنا ماضی بھول جاتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور چین کے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے معاہدے پر دستخطسعودی عرب اور چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ساڑھے چھبیس کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق چین سعودی عرب کو کوروناوائرس کی نوے لاکھ تشخیصی کٹس، پانچ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فرانس، گاڑی گشت پر مامور پولیس موٹرسائیکل پر چڑھ گئی، دونوں اہلکار شدید زخمیفرانس کے نواحی علاقہ میں گاڑی گشت پر مامور پولیس کی موٹرسائیکل پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »