صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں ترمیم کے حکمنامے پر دستخط کر دیے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں تخفیف کے حکمنامے پر دستخط کر دیے

اس معاملے کی ابتدا بدھ کے روز اس وقت ہوئی تھی جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پوسٹل بیلٹ سے متعلق صدر ٹرمپ کی دو ٹویٹس پر فیکٹ چیک کا لیبل چسپاں کیا تھا۔

اب ایگزیکٹیو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ اس شق کے تحت حاصل استثنا اس وقت نافذ العمل نہیں ہو سکتا جب سوشل نیٹ ورکس صارفین کی جانب سے پوسٹ کردہ مواد میں بذات خود ترمیم کرتے ہیں۔ ’میں صرف اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ لوگ جو کچھ بھی آن لائن کہتے ہیں فیس بک کو ان کی کہی ہوئی بات کی سچائی پر ثالث کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔‘

انھوں نے کہا کہ اس ایگزیکٹیو آرڈر کے مسودے کا متن بہت ’ناقص‘ ہے مگر یہ آئندہ کے صدارتی الیکشن میں سیاسی مشہوری دلوا سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے گذشتہ بدھ کو پہلی مرتبہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سلسلہ وار ٹویٹ پر ’فیکٹ چیک کا لیبل چسپاں کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی بات نہیں بھائی ڈونالڈ ٹرمپ ہم بھی ایک دو مہینے تک خوب گالیاں ٹیوٹ کر کر کے اپنی ٹینشن نکال کر اکاؤنٹ ختم کر دیں گے اللہ رسول فوج سیاست دانوں ایلیٹ کلاس اور اپنے ماں باپ کو بھی اپنی پھوٹی ہوئی قسمت کو بھی

یہ جو آزادی رات کے بڑے مامے بنے پھرتے تھے۔ اپنے جھوٹ پکڑے گئے تو بولنے پر پابندی۔ انکے بھی پول کھل گئے ۂیں۔

ٹرمپ نے برملا کینہ پروری کا ثبوت دیا ہے۔

Media firms also misusing their accounts for the sake of their ads and collections? Uncounted messages find WhiteHouse ? They need uncounted employees to check those incoming messages from Tech firms?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کردیا - ایکسپریس اردوعید کے روز کبوتر اڑائے تھے مگر گولڈن نسل کی یہ مادہ کبوتری واپس نہیں آئی تھی، کبوتر مالک ہمارے بازيوں والے کبوتر جن کی نيند آڑا ديں ان کو دشمن ماننا بھی ہمارے بہادروں کی توہين ہے SrAbuBakr mubarak ho😂 AnilaWali3 ZahidSiddique_
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں قانون طاقت ور کو حفاظت دیتا غریب شریف کے لیے عذاب فراہم کرتا ہے. ٹھیکیداروں کا پاکستان الگ غریبوں کا الگ 2nhi1Pakistan UzmaKhan ٹھیکےدار_کی_بیٹی I urge you all to go to the PM Imran khans & usman buzdar's Twitter account and all pti officials and ask them to give justice to the orphan Girls and arrest the 2 culprit women of thekedars family. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔ ۔🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا انتباہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ 😂😂 Do something for UzmaKhan and HumaKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیاچین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا China Retaliates Against India Gains Control Disputed Territory Ladakh XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China Zberdast XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China اسے سے سیکھ لیں کہ منہ توڑ جواب کسے کہتے ہیں۔ اور جب ہمارے پی ایم ٹویٹ کریں تو لکھیں ٹویٹ کیا ہے نہ کہ منہ توڑ جواب دیا!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحرائے تھر میں پارہ 45 ڈگری کو عبور کرگیاصحرائے تھر میں پڑنے والی شدید گرمی نے انسانی و حیوانی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، صحرا میں گرمی کا پارہ 45 ڈگری کو بھی عبور کرگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »