صدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ

24/11/2022 3:17:00 PM

صدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ @PresOfPakistan @GovtofPakistan @ImranKhanPTI #PakArmy #ArmyChief

صدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ PresOfPakistan GovtofPakistan ImranKhanPTI PakArmy ArmyChief

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے۔صدر عارف علوی آج دوپہر اسلام آباد سے لاہور کے

لیے روانہ ہوئے، کچھ دیر ڈیفنس میں اپنی رہائشگاہ پر قیام کے بعد صدر عارف علوی عمران خان کی زمان پارک والی رہائشگاہ پہنچے۔صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آیا۔ شیئر کریں:.لیے روانہ ہوئے، کچھ دیر ڈیفنس میں اپنی رہائشگاہ پر قیام کے بعد صدر عارف علوی عمران خان کی زمان پارک والی رہائشگاہ پہنچے۔صدر عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ زیر غور آیا۔ شیئر کریں:.‎ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خصوصی طیارے پر لاہور پہنچے ہیں، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اورعمران خان کی ملاقات میں نئے آرمی چیف کی سمری سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ علاوہ ازیں افواج پاکستان میں اہم تقرری کے حوالے سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیر صدارت سینئر لیڈرشپ نے مشاورت کی۔ عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں اسد عمر شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری سمیت دیگر رہنما شریک تھے، صدر کی آمد سے قبل تحریک انصاف کی قیادت نے اہم تعیناتی سے متعلق صلاح مشورے کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت سینئر لیڈرشپ کی مشاورت کے بعد مرکزی قیادت کی صدر عارف علوی سے ملاقات ہو گی۔.تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا آج ہی دورہ لاہور کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاں ڈاکٹر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، صدر ملاقات کےدوران تعیناتیوں سےمتعلق اہم مشاورت کریں گے۔ خیال رہے نئےآرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمملکت عارف علوی کی جانب سے سمری کی منظوری دی جائے گی۔ منظوری کےبعد سیدعاصم منیرکےآرمی چیف تعینات ہونے اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔.

مزید پڑھ:
Daily Nawa-i-Waqt »
Loading news...
Failed to load news.

صدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہصدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہ تفصیل:PresOfPakistan GovtofPakistan ImranKhanPTI PakArmy ArmyChief

صدر مملکت عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان سے ملاقات کریں گےلاہور:(دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک لاہور پہنچ گئے، سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکانآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مشاورت: صدر مملکت کی آج عمران خان سے اہم ملاقات کا امکان مزید تفصیلات: ARYNews ImranKhan PresidentArifALvi COAS Art 243(4) empowers President to appoint COAS & CJCSC on advice of PM. Art 48(1) says President within 15 days may require PM to reconsider his advice. After resubmission of PM advice, President shall act on the advice within 10 days. لہذا صدر آئین کے مطابق25 دن تک کھیل سکتے ہیں جو گدھا اپنے دور حکومت میں اپنی پسند کا ISI چیف نا رکھ سکا اس سے عمرانڈوز نے امید لگائی ہے کے وہ نیا آرمی چیف رکھے گا۔ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، صدر عارف علوی آرمی چیف کے نام پر میرے ساتھ ضرور مشورہ کریں گے ، عمران خان 🫣پھدو جمن تے کندہاں کنمبن😂 سال بھر سے اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے ساری گیم سے عمران خان کو نکالا جا رھا تھا اللہ کی کرنی دیکھیں آخر میں فیصلہ اسی کے ھاتھ میں ھے 🕋

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فوادعارف علوی سے عمران خان کی 45 منٹ تک ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽 تو کون میں خومخواہ..

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازاسلام آباد کی ضلعی عدالت میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط سے قبل صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات03:31 PM, 24 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر مشورے کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان سے آگے سر جھکا کر ، نہایت ادب اور احترام سے ۔ 'آپ بتائیے مرشد میں کی کراں ؟ '۔