صدرکاڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرکاڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ArifAlvi AbdulQadirSoomro CoronaVirus Death ExpressSadness pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PTIofficial

کیا ہے جو کل کراچی میں کورونا وائرس کے باعث وفات پا گئے تھے۔صدر نے منگل کے روز اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی خدمات کو سراہا جنہوں نے الخدمت ہسپتال سکھر میں کورونا مریضوں کیلئے خصوصی وارڈ بنائی اور کورونا کیخلاف جنگ میں مرکزی کردار ادا کیا۔انہوں نے کورونا وائرس

کیخلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے پر گلگت بلتستان کے ڈاکٹر اسامہ ریاض کو خراج عقیدت پیش کیا۔صدر نے ڈاکٹروں اور نرسوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ جان پر کھیل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑ رہے ہیں اور قوم کو ان پر فخر ہے کیونکہ یہی ملک کے سچے ہیرو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے | Abb Takk Newsانا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کرونا وائرس سے شہید ڈاکٹر عبدالقادر کون تھے؟کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو گزشتہ روز مہلک مرض کا شکار ہو کر شہید ہوگئے تھے SamaaTV COVID19Pandemic اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ڈاکٹر فوت ہوگیا شہید اور عوام میں سے کوئی فوت ہوگیا جابحق دوغلی پالیسی واضح عوام کی کوئی اہمیت نہیں پاکستان میں وہ صرف ریٹنگ کے لئے Allah Marhoom ko jannat mein Aala muqam ata Karen Aameen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وبا کے دوران صحت کے عالمی دن کی قدر میں اضافہاگر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں تو عالمی ادارہ صحت کے سرکاری اکاؤنٹ پر ایسی نرسز اور مڈ وائفس اپنی کہانیاں بیان کرتی نظر آ رہی ہیں جو کورونا وائرس کی اس وبا کا مقابلہ کرنے میں ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ nice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس ماسک نہ لگانے پر خاتون کو ہتھکڑیاں لگ گئیںعملے کے سمجھانے پر بھی خاتون غصے میں آگئی اور تھوکنا شروع کر دیا، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ایک ہاتھ پر ہتھکڑی لگائی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »