صدرمملکت کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشک آباد: صدر مملکت عارف علوی 15ویں سمٹ آف اکنامک آرگنائزیشن میں شرکت کیلئے ترکمانستان پہنچ گئے، انہوں نے تاجک صدر امام علی رحمان سے سائیڈ لائن ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے

پر اتفاق کیا گیا۔

صدرڈاکٹرعارف علوی نے دورہ ترکمانستان کے دوران تاجکستان کےصدرامام علی رحمان سے لاقات کی جس کے دوران کاسا 1000 منصوبے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔ صدر عارف علوی نے پاکستان اور تاجکستان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستان کی بندرگاہوں کےذریعے تاجکستان کیلئےعلاقائی انضمام اور روابط پر روشنی ڈالی۔

ملاقات میں افغانستان میں انسانی صورتحال کی وجہ سےدرپیش چیلنجز پربھی گفتگو ہوئی۔ صدرعارف علوی نے تاجک ہم منصب کو افغانستان میں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی کوششوں بارےمیں آگاہ کیااورکہا کہ افغانستان میں عدم استحکام سےہمسایہ ممالک سب سےزیادہ متاثرہوں گے، افغان معیشت بچانےکیلئےافغانستان کےمنجمداثاثےبحال کرنےکی ضرورت ہے۔

صدرمملکت نے زور دیا کہ افغانستان میں امن،مفاہمت اوراستحکام کیلئےمل کرکام کرنےکی ضرورت ہے،افغانوں کےحقوق کےاحترام اورافغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، افغانستان میں پائیدارامن خطےمیں تجارت اورمعاشی مواقع فراہم کرےگا، ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں نےموجودہ دوطرفہ تعلقات پراطمینان کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، عابد علیدن کے اختتام پر گیند اسپن اور گرپ ہونا شروع ہوگیا تھا، ہم سیشن ٹو سیشن پلان کرکے کھیل رہے ہیں، اوپننگ بیٹسمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئیکترینہ کیف اور وکی کوشل کی اگلے ماہ ہونے والی شادی کی تاریخ سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KatrinaKaif VickyKaushal کترینہ نے بھی ایک بچہ ڈھونڈ لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »