صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے دائر تمام درخواستیں نا قابل سماعت قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے ملک مں صدارتی نظام رائج کرنے کی تمام درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دی ہیں، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 6 mins agoپیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے دائر تمام درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دی ہیں۔سماعت کے دوران درخواست گزار احمد رضا قصوری نے موقف اختیار کیا کہ جمہوریت خلفائے راشدین والی ہونی چاہیے۔جسٹس عمر عطاء نے ریمارکس دئیے کہ ہمیں حقیقت پسند ہوناچاہیے اور اب خلفائے راشدین جیسی قیادت ملنا ممکن نہیں، خلفائے راشدین جیسی قیادت ہر شخص کی خواہش...

احمد رضا قصوری نے عدالت کو بتایا کہ پارلیمنٹ میں صرف گالی گلوچ ہوتی ہے،سیاست دان اگرملک کے مفاد اورفلاح کا نہیں سوچتے تو کیا میں بھی خاموش ہوجاؤں؟۔ آئین پاکستان کے بانی افراد میں سے میں واحد زندہ شخص اس وقت ملک میں موجود ہوں۔ جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ کیا کوئی بھی شخص عدالت آ کر وزیراعظم کو ہدایات جاری کرا سکتا ہے کہ ریفرنڈم کرائے؟۔جسٹس منصورعلی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ صدارتی نظام کی درخواست میں سیاسی سوال ہےاور جو عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں۔جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ درخواستوں میں عدالتی نظام کا بھی نقطہ اٹھایا گیا ہے، عدالتی سسٹم کا صدارتی یا پارلیمانی نظام سے کیا تعلق ؟۔ جسٹس منیب اختر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو برطانیہ اور امریکہ کا عدالتی نظام پسند ہے؟۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ برطانیہ اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صومالیہ کے صدارتی محل پر خودکش دھماکا 8 افراد ہلاکصومالیہ کے دارالحکومت میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔عالمی  میڈیا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صومالیہ میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی اور پھر۔ ۔ ۔موغا دیشو (ویب ڈیسک)  صومالیہ کے دارالحکومت میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور نو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات فواد چوہدر ی کی نااہلی سے متعلق درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت پیرکو ہوگی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاںوزیراعظم عمران خان سے درخواست ہے آٹا چینی گھی بجلی گیس ادویات سب مہنگی کر دی ہیں پلیز 🙏 پانی بھی مہنگا کر دیں بیڑہ غرق ھو جائے اپکا اللہ کے عذاب سے ڈریں یہ حکومت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاںعوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »