صدارتی نظام سے متعلق علی زیدی کا دوٹوک بیان آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

صدارتی نظام سے متعلق علی زیدی کا دوٹوک بیان آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے صدارتی نظام نافذ کے نفاذ سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔

سکھر پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں نےگزشتہ ایک اجلاس کےعلاوہ تما م میں شرکت کی لیکن کسی اجلاس میں صدارتی نظام کی کِوئی بات تک نہیں ہوئی، صدارتی نظام کی باتیں جھوٹ پرمبنی ہیں اس پر میرا کچھ کہنا حق نہیں رکھتا فیصلہ عوام اور اسمبلیاں کرسکتی ہیں۔ علی زیدی نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹولندن یاکسی اورملک کےوزیراعظم تونہیں تھے بینظیربھٹوبھی پاکستان کی وزیر اعظم تھیں، شاہنوازبھی پاکستانی تھے اب پیپلزپارٹی رہنماؤں کی جائیدادیں باہرکےممالک میں کہاں سے آئیں؟

ان کا کہنا تھا کہ یوریاکی ذخیرہ اندوزی زیادہ ترسندھ میں ہورہی ہے مچھلی کی برآمدات 415 ملین ڈالر سے زیادہ نہیں بڑھتی مچھلی برآمدات میں کئی بڑےنام ملوث ہیں جن کی چھان بین کررہےہیں انشا اللہ 10روز کے اندر برآمدات کے اسکینڈلز کو منظرعام پرلاؤں گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں جوڈیشل ریفارمزکی اشدضرورت ہے یہاں 25، 25 سالوں کے اسٹےآرڈر چل رہے ہیں، کےپی ٹی کےکیسز پر بھی اسٹے آرڈرز چل رہےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا وزیر اعظم عمران خان صدارتی نظام کے حق میں ہیں؟Bakwaslies
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں صدارتی نظام نافذ کیا جا بھی سکتا ہے؟ - BBC News اردوملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔ اب وقت کی ضرورت ہے پہلے والے صدارتی نظام میں ملک پاکستان ٹوٹا تھا اب بھی اسکی اشد ضرورت ہے تاکہ سب کو سکون مل سکے۔ طاقت کو اور اختیار کو بانٹھنے سے وہی گھبراتا ہے جو بےاختیار اور طاقت سے بے عاری ہوتا ہے۔ 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی سرگوشیاں ‘ملکی معیشت پر اثراتRead sadarti nizaam ki sargoshian, mulki maishiat par asraat Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Sunday 23 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات - BBC News اردویہ ٹھیک ہے کہ موجودہ پارلیمان میں بھلے حزبِ اقتدار ہو کہ حزبِ اختلاف دونوں میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہے کہ کہیں اوپر سے بیٹھنے کا حکم ملے تو لیٹ بھی سکتے ہیں۔ مگر حالات اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ اپنے ہی دائیں ہاتھ سے گلے میں صدارتی نظام کا پھندہ ڈال کر بائیں ہاتھ سے اٹھارویں ترمیم کا لیور کھینچ کر خود ہی معلق ہو جائیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ صدارتی اور پارلیمانی دونوں جمہوری نظام ہیں کبھی صحیح معنوں میں صدارتی نظام نافذ نہیں ہوا۔ مارشل لاء کو صدارتی نظام میں تبدیل کیا گیا پچھلے تقریباً چودہ سال سے تسلسل سے ایسا نظام ہے جس کے دس سال نہایت کرپٹ،موروثی، آمرانہ، غیر جمہوری سیاست کے تھے۔۱/۴ پاکستان کی قابل ذکر جماعتوں کو تین میں تقسیم کیا جا سکتا ہے تین بڑی نام نہاد centrist اعتدال پسند جماعتیں جن میں ایک سندھ اور دوسری پنجاب کارڈ استعمال کرتی ہے مذہبی جماعتیں جو مسلمان ملک میں فرقہ واریت پر قائم ہیں قومیت پسند جماعتیں جو پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۲/۴ پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں میں موروثی سیاست کسی پارٹی میں جماعت اسلامی کے علاوہ جمہوری اقدار نہیں جماعت کو چھوڑ کر سب اقربا پروری اور مجرمانہ کرپشن کی مرتکب ہیں پی ٹی آئی کی سمجھوتہ احتساب کو چھوڑ کر کوئی اعتدال پسند نظریاتی نہیں سوائے اقتدار/کرپشن کے Electables کی سیاست۳/۴
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا نظام شورائی نظام ہے، مولانا طاہر اشرفیوزیراعظم کے نمائنده خصوصى برائے بین المذاہب مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نظام شورائی نظام ہے لیکن مدینہ ریاست کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'ملک میں 35 سال صدارتی نظام رہا، مسئلہ نظام کا نہیں، آئین پر عملداری نہ ہونے کا ہے'ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو ملک میں صرف ایک بار صدراتی نظام آیا تھا اور وہ بھی جنرل ایوب کے دور میں ۔ مسئلہ صرف نظام کا ہے اور اگر نظام ٹھیک ہو جائے تو قانون پر عمل درآمد کیا جانے لگے گا اور نظام صرف اور صرف صدارتی نظام ہی ہے جو کہ ٹھیک ہے مگر صدارتی نظام میں ان ریلوں کٹوں کی روزی روٹی بند ہو جائے گی ان کو صرف یہی دکھ اور تکلیف ہے کہ صدارتی نظام نہ آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »