صحت کارڈ سے ملنے والے 18ہزار کیا سی سیکشن کیلئے کافی ہیں؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے دیگر دعوؤں کی طرح اس پراجیکٹ کی ہنڈیاں بھی اس وقت بیچ چوراہے میں پھوٹی جب لاہور کے متعدد اسپتالوں نے اس کارڈ کے توسط سے ڈیلیوری کی فیس کی ادائیگی لینے سے انکار ہی کردیا، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 15 hours agoوزیراعظم عمران خان کی جانب سے بدھ 26 جنوری کو قومی صحت کارڈ کا اجرا کیا گیا، جس کے تحت عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی، تاہم بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ اکثر اسپتالوں میں ڈیلیوری کیلئے سرے سے یہ صحت کارڈ قبول ہی نہیں کیا جاتا ہے۔

نجی اسپتالوں کے لیے جاری ہونے والی ریٹ لسٹ کے مطابق خاتون کی ڈیلیوری کے لیے سی سیکشن آپریشن کے 18000 روپے، جب کہ نارمل ڈیلیوری کے 15000 روپے دیئے جائیں گے مگر سوال یہ کہ کیا لاہور کا کوئی نجی اسپتال اس قیمت میں بچے کی ڈیلیوری کرتا ہے؟۔ لاہور کے بیشتر نجی اسپتالوں نے صحت کارڈ پر علاج کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس کارڈ کے تحت جو فیس ادا کی جاتی ہے وہ انتہائی کم ہے، اسپتالوں کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی جانب سے نارمل ڈیلیوری کرنے پر اسپتال کو 15000 جب کہ سی سیکشن کرنے پر 18000 فیس ادا کرتی ہے، جو انتہائی ناکافی ہے۔

نجی اسپتال کے مالکان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ پر بہت کم ریٹ دیئے جا رہے ہیں، اتنے کم پیسوں میں علاج ممکن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Daniyalspeaks Sir ye sahulat hr hospital main nai hy. Kuch hospital hain jo sehat card ky lye mukhtas kye gye hain.

Daniyalspeaks delivery ke liey sarkari hositals hain na her jgah .

Daniyalspeaks Any authentic refrance please

Daniyalspeaks اللہ پاک ان لوگوں کو بھی ھدایت فرما جو اپنے ہنر کو دولت سے ناپتے ہیں بیشک تو ھی بھترین ھمدرد ھیں

Daniyalspeaks یہ صحت کارڈ بھی اک معمہ اور اچنبھا ھے۔۔۔باقی نجی ھسپتال والے تو وہ قصائی ھیں جو ذبح کئے بغیر بھی کھال اتارنے کے ماہر ھیں۔۔اللہ انہیں ھدایت دے۔۔

Daniyalspeaks

Daniyalspeaks Kpk may full hay..... C-section k lye aik ropy Nahi dynaa partaa....

Daniyalspeaks I think Zero Rupess kafi thay. May be 18 Hazar Na kafi ho :)

Daniyalspeaks لفافہ چینل

Daniyalspeaks kesa ganda channel hay ye doob maro iss project ko b nakam karnay ki koshish kar rahay hayn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری افسر کے گھر سے لوٹا گیا خزانہ برآمد کروڑوں نقدی سونے کی اینٹیں ڈالر شامل12:59 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, کراچی : نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کی ہے۔ سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن دو ساتھیوں اور بھاری Ok
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامناسامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامنا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے دورہ پاکستان اور کھیلوں بالخصوص فٹ بال کو فروغ دینے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »