صباقمر، بلال سعید نے اسسٹنٹ کمشنر لاہور کےارمانوں کاخون کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسجد میں متنازع شوٹ کے باعث تنازع کا شکار ہونے والا گانا “قبول ہے” اسسٹنٹ کمشنر لاہور محمد مرتضیٰ کے ارمانوں پر پانی پھیرنے کا باعث بھی بنا ہے؟ تفصیلات:

Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 3 hours ago

چند روزقبل گانے کا ٹیزرآوٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پربلال اورصبا کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ گانے کے آغازمیں لاہورکی مسجد وزیرخان میں شوٹ کیا جانے والا ایک منظر تھا۔ اس تنازعے میں بلال مقصود اورصبا کے علاوہ مسجد انتظامیہ کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں نکاح سمیت تمام تقریبات منسوخ کردی گئیں۔

گیارہ ٹویٹس پر مبنی اس تھریڈ کا ٹائٹل ” صبا قمراور میری خوشیاں ۔۔ ایک سچی کہانی ” ہے۔ آغاز میں نوجوان اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ ٹویٹ نمبر 11 ضرور پڑھیے گا۔[Tweet #11 is important. Please scroll down till there. It’s worth an RT.

انہوں نے مزید بتایا ” سب کچھ طے تھا ،اتوار کی صبح فجر کے بعد ہم سب وزیرخان مسجد جاتے اورسنت کے مطابق نکاح ہوتا۔ دلہن کا لباس تیار تھا، میرے کپڑے استری تھے۔ فیملی فوٹوگرافر، مہمان سب مدعو تھے”۔یہاں محمد مرتضی نے غالبا لاعلم ہونے کی وجہ سے لکھا کہ صبا قمر نے مسجد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسجد انتظامیہ نے میرے نکاح کی اجازت منسوخ کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال سعید اورصباقمرکاگانا”قبول ہے” ریلیزہوتے ہی مقبوللاہورکی مسجد وزیرخان میں شوٹنگ کے باعث تنازع کا شکار ہونے والے گانے ” قبول ہے” کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صبا، بلال کی ویڈیو نے نوجوان کے خواب پر پانی پھیر دیاصبا، بلال کی ویڈیو نے نوجوان کے خواب پر پانی پھیر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلال سعید اور صبا قمر نے مسجد میں ویڈیو شوٹ کرنے پر معافی مانگ لی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسجد میں گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ کے معاملہ: بلال سعید نے معافی مانگ لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صبا اور بلال کا گانا ’قبول‘ ریلیز کردیا گیاصبا اور بلال کا گانا ’قبول‘ ریلیز کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلو کار بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمے کی درخواست، 12 اگست تک جواب طلب - ایکسپریس اردوگلو کار بلال سعید اور صبا قمر پر مقدمے کی درخواست، 12 اگست تک جواب طلب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »