شیطان کو کنکریاں مارنے سے متعلق نئی ہدایات بھی سامنے آگئیں

شیطان کو کنکریاں مارنے سے متعلق نئی ہدایات بھی سامنے آگئیں

06/07/2020 3:00:00 PM

شیطان کو کنکریاں مارنے سے متعلق نئی ہدایات بھی سامنے آگئیں

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب سمیت دنیابھرمیں کورونا وبا کے پھیلاو کو کم کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں۔ حج قریب ہونے پر سعودی حکومت کی

سعودی حکومت نے رواں سال غیر ملکی عازمین حج کی آمد پر پابندی عائد کی ہے تاہم سعودی عرب میں موجود لوگوں کی بڑی تعداد حج کرسکے گی تاہم ان کے تحفظ کے لیے سعودی حکومت نے تمام تر پہلووں کو سامنے رکھ کر اقدامات کیے ہیں۔سعودی حکومت نے جہاں خانہ کعبہ کو نہ چھونے، حجر اسو د کو نہ چومنے، جائے نماز گھر سے لانے، فیس ماسک اور سماجی فاصلے کی ہدایات جاری کی ہیں وہیں اس نے شیطان کو ماری جانے والی کنکریوں کے حوالے سےبھی ہدایات جاری کی ہیں۔

بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے پاک فوج تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں: ترجمان پاک فوج سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

مولانا ضیا القاسمیؒ کی خوشبونجی ٹی وی جیونیوز نے سعودی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس بار حج پر  جمرات کی رمی کے لیے پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائیں گی۔ہم نیوز کے مطابق جمرات کی رمی کے حوالے سے طے کیا گیا ہے کہ 50 افراد پر مشتمل ایک گروپ کو ہر منزل پر رمی کے لیے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

رمی کرتے وقت ڈیڑھ سے دو میٹر تک کا فاصلہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔ کسی بھی خیمے میں 10 سے زیادہ حاجیوں کو ٹھہرانے کی اجازت نہیں ہوگی اور ہر خیمہ 50 مربع میٹر کا ہوگا۔ مزید پڑھ: Daily Pakistan »

بی بطخ اور بچوں کو سڑک پار کروانے امریکی نمائندہ مدد کو آگئینیویارک میں بی بطخ اور اس کے بچوں کو سڑک پار کروانےکے لیے امریکی نمائندہ مدد کو آگئی۔

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ 15 اگست کو حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔

تعلیمی ادارے کھولنے بارے 15 اگست کو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے: مراد راسلاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا

درجنوں حاملہ خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزاوارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک پولینڈ میں دو درجن سے زائد مریض خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس

سعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu

سعودی عرب: سخت احتیاطی تدابیر کے تحت خواتین کا ڈرائیونگ اسکول کھول دیا گیاسعودی شہر دمام میں الامام عبد الرحمٰن بن فیصل یونیورسٹی کے خواتین ڈرائیونگ اسکول میں مقررہ پروٹوکول کے تحت ڈرائیونگ کلاسز بحال کردی گئیں۔