شیریں مزاری فون کی حوالگی کیلئے آئی جی کو ڈھونڈتی رہیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہناتھا کہ عدالت کی کارروائی سے مطمئن ہوں ،جو لوگ مجھے لے گئے تھے وہ یہیں پیش ہوئے تھے ۔اسلام آباد

Stay tunned with 24 News HD Android Appپاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہناتھا کہ عدالت کی کارروائی سے مطمئن ہوں ،جو لوگ مجھے لے گئے تھے وہ یہیں پیش ہوئے تھے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کے مبینہ اغوا کیخلاف درخواست پر سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہاکہ میرافون ابھی واپس نہیں کیا آرڈر ہو گیا ہے، ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پٹواریو ایڈے تسی غیرت مند او تے اج توں بعد تواڈی کڑی ساڈے منڈے دا نام نہ لیوے MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

USA & ISRAEL AGENTS & IMPORTED GOVERNMENT ARE ACTIVE IN PAKISTAN CURRENT SITUATION AND DO NOT WANT FAILIER THEIR PLAN TO REMOVE IMRAN KHAN. IT IS THE DUTY OF EVERY CITIZEN TO ACTIVELY INVOLVE IN HAQIQY AZZADI ISLAMABAD CALL. STAY STRONG AND UNITED STRICKLY WATCH AND ACT STRONGLY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت، سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھرمصطفی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ سر زمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتے، شیریں مزاری میری پڑوسی اور قریبی دوست ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے کہ وہ ان ہتھکنڈوں سے شیریں کی آواز دبا پائیں گے تو وہ غلط ہے۔ عمران خان امپورٹڈ حکومت کی کارستانیاں Ye Munafiq Hai Apni Hi Party K Andar Betha Aasteen Ka Sanp Koi Is Munafiq Se Pochay Jab Faryal Talpur Ko Griftar Kia Gaya Tha Tab B Wo Kuch Bola Tha? Mujhy To Hairat Hai K PPP Ki Leadership Aisy Logon Ko Agay Q Lati Jin Se Party Mazbot Honay K Bajaye Qamzor Hoti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: شیریں مزاری کی رہائی، گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے اور گرفتاری واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ انکا واسطہ ابھی تک حامد میر اور اس جیسے موقع پرستوں اور منافقوں سے پڑا ہے۔ اصل صحافیوں سے پنگا مہنگا پڑے گا حضور۔ پرچے کٹواؤ، گرفتاریاں کرو، دھمکیاں دو، مار ڈالو، چینلز پر دباؤ ڈالواور کچھ آتا ہے تو وہ بھی ٹرائی کر لو۔ 🇵🇰 Yani adalat se jald faislay kerwanay hon tu unhain zada se zada galiyan den ? پی ٹی آئی اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ ان کے رہنماؤں کے خلاف ابھی تک جو بھی کارروائی ہوئی ہے عدالتوں نے انہیں فوری ریلیف دیا اور اس کا بہت بڑا کریڈٹ جسٹس اطہر من اللہ کو جاتا ہے جن کو پی ٹی آئی والے اور ان کے ہمدرد صحافی کچھ عرصہ پہلے تک گالیاں دیتے تھے۔ انہیں شرم تو آتی ہو گی!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہتحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی عام لوگوں کو گرفتار کرتے وقت فون بھی چھین لیتے ہیں اور چپیڑیں الگ سے مارتے ہیں اور یہاں حساب ہی الٹ ہے Fascism, unacceptable , condemnable اللہ رحم کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔ شیریں مزاری صاحبہ بہادر خاتون ہیں امپورٹڈ__حکومت___نامنظور امپورٹڈ_حکومت_کی_تباہکاریاں blackdayforpakistan CrimeMinisterShahbazSharif releaseshireenmazari MurtazaViews کیا ہے ایسا براوزنگ ہسٹری میں جو فون نہیں دو گی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو رہا کرنےکی کوئی خبر نہیں دی گئی، ایمان مزاریاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ میری والدہ کے خلاف اگر کوئی پرچہ ہے تو بتایا جائے، کسی نےکوئی نوٹس نہیں بھیجا۔ سود سے پاک معیشت کی فراہمی و کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک خوف خدا رکھنے والی اہل قیادت اور ٹیم کی ضرورت ہے, جو اس وقت صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »