شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والے کا نام بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والے کا نام بتادیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مجھے رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف نے گرفتار کروایا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر برائے ہیومن رائٹس شیریں مزاری نے کہا کہ عدالت کو بتاؤں گی کیسے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کی گئی، مجھے گاڑی سے کیسے اتارا گیا سب کو بتاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرا موبائل بھی لے لیا گیا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا گیا، مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is sy kch fark nhi Parta yhe kis ka nam leti hyn

لکھ دی 🖐، آج سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا ہے تو اپنے گرفتار کروانے والوں کا نام تک بتا دیا کل تک بغیر تحقیق و سوچے سمجھے باجوہ اور ریاستی اداروں پر الزام تھوپ رہیں تھیں۔

اب بھی ہوش کے ناخن لیں شیریں مزاری جی مریم آپ کے بیٹی کی عمر کی ھے

jhoot or nafratain phalanay wala channel

پہلے خان کے دو موبائل چوری اب ڈاکٹر مزاری کا موبائل غائب کتنے خوف ذدہ ہیں یہ لوگ انکی گری ہوئ حرکتیں بتا رہی ہیں👹 جھانک نہیں سکتے گرباں میں اپنے گر دن غلامی کا پٹہ چڑھا رہی ہیں 👽 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Apni beti se keh rhi thi k RanaSanaUllah ka naam lo but beti GenBajwa ka naam ly rahi thi🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کو گرفتار کرکے حکومت نے اعلان جنگ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماشیریں مزاری کو گرفتار کرکے حکومت نے اعلان جنگ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنما arynewsurdu شیریں مزاری ایک بہادر خاتون ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ان کفر کے نظام کو لپیٹ دیا جاے گا خدا ملک پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین دُر فٹے موں 1972 کی ایف آئی آر پہ 2022 میں گرفتاری کرنے پر تمام سٹیک ہولڈرز اور اداروں کو بھرپور گھٹیا پن دکھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلیفوٹیج میں خواتین پولیس اہلکاروں کو شیریں مزاری کو گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang End Game CMShehbaz count your days backward pmln_org should know it has lost everything NawazSharifMNS exiled for life MaryamNSharif Run Away old habit this time for life SAMAATV aaj_urdu ExpressNewsPK newsonepk DunyaNews gnnhdofficial 92newschannel Shahidmasooddr
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »