شیریں مزاری نے سینیٹ کمیٹی کو کیا بتایا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں 70 سال کی اور بیمار ہوں، مجھے گومل روڈ پر 50 سال پرانے کیس میں روکا گیا تفیصلات جانیے: ShireenMazari Islamabad DailyJang

سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کی۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ میرا فون لے لیا گیا، مجھے سفید ڈالے میں ڈالا گیا، جب میں نے کہا کہ مجھے کچھ ہوا تو تمہیں نہیں چھوڑا جائے گا۔شیریں مزاری نے کہا کہ کچھ دیر میں ایک بندہ کالے سوٹ میں آیا اور کہا کہ آپ کا چیک اپ کرنا ہے، میں نے اپنا چیک اپ کرانے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف بانی ایم کیو ایم کی تقریر پر تالیاں بجانے پر مقدمات درج ہوئے، آپ خوش قسمت ہیں جن کے لیے کورٹ رات کو بھی کھلی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ستر سالہ بیمار مائیاں امید ہے کہ لانگ مارچ یا دھرنے میں نہیں دیکھی جائیں گی

ایمان صاحبہ بھی امی امی کرتیں اسلام آباد کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں جبکہ انہیں انصاف انصاف کرنا چاھئے تھا جرم کی نوعیث تو معلوم کرتیں (اگر زمین شیریں مزاری کی نہیں ھے تو جن سے ھتھیائی گئی فراڈ کر کے انہیں واپس کی جائے بحق سرکار ضبط کر کے)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئےسینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی ہے Dil behlaany ko ye khayal acha hai 4 din ki chandani phe andheri raat Bandraan nu chaanjraan Bn jao kch din k liye koi bt ni مسلم لیگ ن ہر بار کمال فیصلے کرتی ہے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں شہزادہ وسیم کو جوابملک کی سنجیدہ سیاسی قیادت نے پی ٹی آئی حکومت کو آئینی طریقے سے رخصت کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN Senate DailyJang after then prince Charles also one visit from ATLHawks on black on black on brown on mid-A on grey on 🌈 on grey on write ✏️ grey on black on brown on grey قومی اسمبلی میں پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ 2021 بل کثرت رائے سے منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش، پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دیدیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt عمران خان کے لانگ مارچ کا پہلا نتیجہ موصول، بچوں کے ادب پر اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس ملتوی کر دی گئی اس کتے کو بس اقتدار چاہیے پاکستان کا جو نقصان ہو تا ہے ہو عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست حرامی_بڈھا Good step
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا  جس کے تحت شرح سود میں  1.5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ نئی مانیٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خاتون نے 82 برس کی عمر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کرلی - ایکسپریس اردوامریکی خاتون سندیافتہ نرس ہیں تاہم وہ اپنا ایونٹ پلاننگ کا کاروبار کرتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی چیمبر نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کردیاکراچی چیمبر آف کامرس کے صدر نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو گِدھیں پاکستان کے خواب دیکھنے والے کے گھر کی عزت کو سرِعام نوچ لیں تو اب اِن سے اور کیا توقع رکھتے ہو کہ یہ لوگ آپکی یا آپکے اِس پاکستان کی عزت نوچے بِنا چھوڑ دیں گے جہاں ہم آزادانہ حقِ رائے کی حیثیت رکھتے ہیں؟ 🤔 حقیقی_آزادی_مارچ ARYSabirShakir haroon_natamam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »