شیریں مزاری کی گرفتاری پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس: اسپیکر کی اجازت کے بغیر کوئی بھی ممبر رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کرسکتا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews شیریں مزاری کی گرفتاری پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس: اسپیکر کی اجازت کے بغیر کوئی بھی ممبر رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کرسکتا ShireenMazari

اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ آمد کے موقع پر شریں مزاری نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ایما پر گرفتار کیا گیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کا موبائل فون اب تک واپس نہیں کیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی پہنچ

گئے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ہر حکومت کا رویہ مایوس کن ہے۔کہا یہ آئین ہے اور عدالت آئین پر چلتی ہے۔آئی جی کو ذمہ داری لینا ہوگی جس پر آئی جی نے جواب دیا کہ میں نے آج ہی چارج سنبھالا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ اسپیکر کی اجازت کے بغیر کوئی بھی ممبر رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کرسکتا۔ایڈووکیٹ جنرل بھی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل اجلاس 30 کی بجائے 22 مئی کو طلبلاہور ( شہزاد ملک سے )سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کردی، اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلیفوٹیج میں خواتین پولیس اہلکاروں کو شیریں مزاری کو گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang End Game CMShehbaz count your days backward pmln_org should know it has lost everything NawazSharifMNS exiled for life MaryamNSharif Run Away old habit this time for life SAMAATV aaj_urdu ExpressNewsPK newsonepk DunyaNews gnnhdofficial 92newschannel Shahidmasooddr
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »