پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری پر جب مقدمہ بنایا گیا تو وہ چھ سال کی تھیں، یہ 1972 کا اینٹی کرپشن کا ایک کیس ہے، حکومت نے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر شیریں مزاری جیسی شخصیت کو گرفتار کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ جنگ ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے، خبریں آ رہی ہیں کہ حمزہ شہباز نے رہائی کا حکم دیا ہے، کیا حمزہ شہباز بادشاہ ہیں کہ پہلے گرفتاری کا حکم دیا اور اب رہائی کا حکم، وزیراعظم باپ اور وزیر اعلیٰ بیٹا ہے یہ اس ملک کی توہین ہے، جب گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اپ کتنی گرفتاریاں کریں گے سرکاری جگہ کم پڑ جائے گی، مریم نواز نے کہا ہے کہ عورت کارڈ نا کھیلا جائے مجھے بھی گرفتار کیا گیا، مریم نواز کا تو پورا ٹرائل ہوا تھا اس کے بعد گرفتاری ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوری ایکشن لیا جس پر ہم شکر گزار ہیں، عدلیہ سے یہی توقع ہے، ہم اغوا سے رہائی کے لیے مکمل متحرک تھے۔
انہوں نے کہا کہ چار بجے ہائیکورٹ پہنچے تھے اب ساڑھے گیارہ بجے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام کو یہاں طلب کرلیا گیا، شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے ہائیکورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی، شیری مزاری کے خلاف کیس بنانے کی مذمت کرتے ہیں، شام سات بجے ملک بھر میں تحریک انصاف احتجاج کرے گی، ہم یہ جنگ جیت کر رہیں گے، ہم جنگ مستقبل کی جنگ ہے، ملتان جلسے کے بعد حکومت بوکھلاہٹ کا شکار...
فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں مزید کہنا تھا کہ باپ بیٹا خود کیسز میں ہیں، اربوں روپے کی کرپشن پر پردہ ڈالا جارہا ہے، کیسز والوں کو وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزیر بنا دیا گیا، جب عمران خان کال دیتے تو ہر طرف سر ہی سر نظر نظر آئیں گے، احتجاج پرامن ہے لیکن اگر جنگ لڑنی ہی ہے تو جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔
اب کتنی سال کی ھے ?
تھیں نہیں تھا
Aur jb dobara fur hui tb kitnY ki thi.. Ye bhi bta den.
وہ بیس سال کی تھیں پورا لے لیتی تھی اور تھی چھ سال کی
یاد ماضی۔۔۔۔۔۔ ایساخوشی محسوس کرتی ہے جیسا انڈیا جیل یا اسرائیلی جیل سے واپسی پر ویکٹری کا نشان بنا رہے ہے، 2 3 گھنٹے حوالات کے منہ پر سوالیہ نشان جس طرح شریف فیملی اور بے گناہ صحافی تفشیش کے بے غیر غیر قانونی طور پر بند کر پی ٹی آئی والے خوشیاں منا رہے تھے 🙏
Ye khoty ka khota hi rahy jhoota haram khoor jab case us waqt ka chal raha hai sherin mazari k baap per lekin is ne baad men ohdy ka ghlat use kar k 800 kanal zameen apny naam krwai aur tum khoty hi raho gy
nahi wo abhi dhood peti thi
ڈبو مزاری کی وضاحتیں کیوں دے رہا ہے وہ خود بڑی ذہین ہے اس کیس کے متعلق وہ خود اپنا بیان دے سکتی ہے
جب کوئی چیز ختم ہونے لگتی ہے اپنی معیاد پوری کر کے تو ایک دم تیز ہو جاتی ہے یہ ایک فارمولا ہر چیز کا امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
It's called law of 'continuity of crime' Her father illegally grabbed thousands of acres of land and after his death she took over. So That case is absolutely justified. Return that land to poor farmers
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »