شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے گئے، ملزم کےجئے بھٹو کے نعرے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا میں ایک شخص نے وزیرریلوے شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے ۔ ويڈيو لنک: DailyJang

سرگودھا سرگودھا میں ایک شخص نے وزیرریلوے شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے ۔

وفاقی وزیر ریلوے خصوصی ٹرین کے ذریعے سرگودھا ریلوے سٹیشن پہنچے تو ایک شخص نے ان کی ٹرین کی بوگی پر انڈے برسانہ شروع کر دیئے اور شیخ رشید کیخلاف نعرے لگائے۔ پولیس نے انڈے برسانے والے شخص کو حراست میں لے لیا،بعدازاں شیخ رشیدکے کہنے پررہاکردیا۔ ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریک کا معائنہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سرگودھا ریلوے سٹیشن پہنچے تو ڈھول کی تھاپ پر ان کا استقبال کیا گیا اس دوران ایک شخص نے شیخ رشید کی ٹرین کی بوگی پر انڈے مارنا شروع کردیئے ۔

مذکورہ شخص نے شیخ رشید مر د ہ با د اور بھٹو زند ہ با دکے نعرے لگائے ۔ ذرائع کے مطابق انڈے برسانے والے کاتعلق پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیےشیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آمد پر شہری نے انڈے پھینک دیے - ایکسپریس اردوشیخ رشید کو انڈے مارنے والا شخص پیپلزپارٹی کا جیالا ہے، پولیس Burii baat.. Intihaii burii I baat Wastage of eggs جھوٹا مکار انسان اچھا ہوا اسکے ساتھ پتا نہیں راولپنڈی والے اس ہجڑے کو کیسے سیلکٹ کرتیں ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشیدعمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sheikhrasheed PMImranKhan شیدا ٹلی کو چپراسی بھی نہ رکھو. کچھ یاد آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالے اور سفید کوٹ کی لڑائی میں 3 جانیں چلی گئیں، شیخ رشیدوکلاء کے رویے نے بتادیا کہ ہم میں برادشت کی کمی ہے، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang تشدد جلاؤ گھیراؤ مار دو لٹکا دو ان کے گریبان سے گھسیٹو میں اپنےہاتھوں سے پھانسی دوں گا پارلیمنٹ پہ حملہ پی ٹی وی پہ قبضہ فیض آباد دھرنہ پورے ملک کی سڑکیں بند کرنا دھرنے دینا اگر یہ سب واقعات غلط تھے تو آج وکلاء کی کاروائی بھی غلط ہے اگر ماضی کے واقعات ٹھیک تھے تو آج بھی ٹھیک ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کل جو کچھ ہوا سر شرم سے جھک گئے، شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کل جو کچھ ہوا سر شرم سے جھک گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا کنجر تم میں شرم کہاں اتنے ہی غیرت والے ہو تو عمران خان کے بھانجے کی گرفتاری کا مطالبہ کرو اس کا سر اس وقت شرم سے نہیں جھکا تھا جب ٹرین میں لوگ زندہ جل گئے تھے تو اب کیسے جھک سکتا ہے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا، ساری دنیا میں ہماری جگ ہنسائی ہوئی۔ اک کا کیا ہوا سب کے آگے آتا ہوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »