شیخ رشید نے دوران خطاب ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک معمر شخص کو تھپڑ مار دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا تحریک جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اصل ڈاکو لندن سے بیٹھ کر حکومت چلا رہا ہے، جس پر فرد جرم عائد ہے وہ وزیر اعظم بن گیا ہے۔.

راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا تحریک جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اصل ڈاکو لندن سے بیٹھ کر حکومت چلا رہا ہے، جس پر فرد جرم عائد ہے وہ وزیر اعظم بن گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha kia... Sheikh Rasheed the great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے ماراامریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے آپ لوگوں کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے وہ ہمارا مسلہ ہے۔وہ سنبھالوں جو مقبوضہ کشمیر بنایا ہے بے شرم حکومت نے۔ حقیقی_آزادی_مارچ Agr sach me mara ha toh I just pray wo tm logon ka koi ho I wish ایسے تھپڑ ہمیں جنگ یا جیو کا کوئی اہلکار ملا انکو ہم مار ینگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار یا نظر بند کئے جانے کا امکان11:14 AM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید احمد کو پاکستان تحریک انصاف (پی کچھ_تو_کیا_ہوگا اگر ماڈل ٹاؤن کا پرچہ اسلام آباد وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھے نواز شریف اور انکی کابینہ پر کٹ سکتا ہے تو لاہور کے شہید کانسٹیبل کی FIR پشاور میں چھپے عمران نیازی اور خونی مارچ کی وارننگ دینے والے شیخ رشید کیخلاف کیوں نہیں کٹ سکتی؟ PTIofficial PTI_KHI PTI fawadchaudhry ShkhRasheed ShahabSpeaks ARYNEWSOFFICIAL Dawn_News
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گرفتاری کا خدشہ: شیخ رشید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیاگرفتاری کا خدشہ: شیخ رشید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu sheikhrasheed اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نَصْرٌ من اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ غداروں کا کھیل ختم ہونے والا ہے ہر ظلم کا حساب دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چارگاڑیوں میں سادہ لباس پولیس اہلکار میری گرفتاری کیلیے گھرکے باہرموجود ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردواگر میں گرفتار بھی ہوگیا تو اپنے دیے گئے وقت پر لال حویلی پہنچوں گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ حالانکہ محمکہ صحت کا ایک ڈاگ شوٹر ہی کافی ہے !!! شیخ جی ہمت پکڑیں گرفتاری دے دیں۔۔۔جیل تو آپ کی سسرال ہے۔۔ سیدھا مچھ جیل لیکر جایا جائے جہاں برف کی سلوں پر لٹایا جائے ایک دن دو راتیں۔ کھانے میں مسور کی دال کا پانی دیا جائے تاکہ وزن گھٹے اور کسی اچھے طبیب سے مسل دلوایا جائے تاکہ دماغ ٹھکانے آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار گاڑیاں میری گرفتاری کیلئے گھر کے باہر کھڑی ہیں: شیخ رشید کا دعویٰسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ چار سرکاری گاڑیاں میری گرفتاری کے لیے گھر باہر کھڑی ہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ میں گھبرانے والا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کا چالیسواں پورا ہوگیا شیخ رشیدراولپنڈی (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو چالیس دن پورے ہوگئے ہیں بلکہ یوں کہیں انکا چالیسواں NO FOREIGN CALL WILL BE HONOURED TO CANCEL 'PAKISTAN HAQIQY AZADI MARCH' . 22 CAORE AWAAM WITH FAMILIES & FRIENDS ISLAMABAD 25 MAY KO PAUHACH RAHI HAIN ADALIA , SECURITY AGENCIE GOVERNMENT IMPORTED HAKOOMAT ALLIANCES WILL BE HELD RESPONSIBLE FOR ANY LOSE OF CITIZEN AND SAFTEY. ThePakDaily
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »