شیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی 15 افراد ہلاک متعدد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی Sheikhupura SikhPilgrims Train Accident Collision People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سکھ یاتری زیارت کے سچا سودا جا رہے تھے، ریلوے کی امدادی ٹیمیں اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثہ ان مینڈ لیول کراسنگ پر ہوا۔.

شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سکھ یاتری زیارت کے سچا سودا جا رہے تھے، ریلوے کی امدادی ٹیمیں اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثہ ان مینڈ لیول کراسنگ پر ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ، مسافر وین ٹرین کی زد میں آنے سے 19سکھ یاتری ہلاکفیصل آباد سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس سکھ یاتریوں سے بھری ویگن کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں19سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کی انتہا کردی ، بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو شہید کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »