شیخوپورہ ،دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں دوستی سے انکار پر پولیس اہلکار نے خاتون کو

اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس عدالتی احکامات کے باوجود پیٹی بھائی کی گرفتاری سے گریزاں ہے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار نے ساتھی کے ساتھ ملکراغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا،تھانہ صدر کے مقدمہ درج کرنے کے انکار پر خاتون عدالت پہنچ گئی ،عدالتی احکامات پر پولیس نے اہلکار کیخلاف مقدمہ تو درج کرلیاتاہم اس کی گرفتاری سے گریزاں ہے۔

متاثرہ خاتون کاکہنا ہے کہ جب وہ تھانے جاتی ہے تو تھانے میں موجود اہلکار خاتون کو گالیاں دیتا ہے اور صلح کیلئے مجبور کیاجاتا ہے ،خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ اسے انصاف فراہم کیا جائے اگر انصاف فراہم نہ کیا گیا تو وہ خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 6 منزلہ عمارت میں دراڑ پڑگئی، رہائشیوں کا خالی کرنے سے انکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسکول بسوں سے متعلق قانون متعارف، خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ریاض : سعودی حکام نے اسکول وین کو اوور ٹیک کرنے کو خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 3 سے 6 ہزار جرمانہ عائد کردیا، یہ فیصلہ اسکول طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کی جان Hello
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر آگ بگولابھارت ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر آگ بگولا Kashmir KashmirIssue IndianCrimes Pakistan TurkishPresident India KashmirWantsFreedom IndianTerrorism MEAIndia PMOIndia narendramodi RTErdogan pid_gov ImranKhanPTI UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفق America Taliban StateDept State_SCA thejointstaff ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے کوڑے دان سے بسترتیاربرطانیہ کے امیر ترین سیاسی رہنما پیٹر ڈاوی نے بے گھر افراد کیلئے سستا ترین منصوبہ متعارف کرادیا۔پیٹرڈاوی نے رات کو فٹ پاتھ پر سونے والے بے گھر افرادکیلئے پلاسٹک کے کوڑے دانوں کی مدد سے بستر تیار کیا ا ورا سے سلیپنگ پاڈ کا نام دیاہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: انسداد منشیات کے سربراہ کو اسمگلروں سے تعاون پر 17 سال قید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »