تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں نویں جماعت کی طالبہ رکشے سے سکول جارہی تھی کہ راستے میں گاڑی میں سوار چار افراد نے لڑکی کو اتارا اور زبردستی گاڑی میں بٹھا لیا ، چاروں
افراد لڑکی کو اغواءکر کے ویرانے میں لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیاہے جس کے بعد ابتدائی قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیاہے ۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔