شہزاد اکبرکے استعفے پرلیگی رہنما پرویز رشیدکا رد عمل بھی سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبرکے استعفے پرلیگی رہنما پرویز رشیدکا رد عمل بھی سامنے آگیا

آپ ہی کو نگل جاتے ہیں۔شہزاد اکبرکی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ کے عہدے سے مستعفی ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک بیان میں پرویز رشید نےکہا کہ ایک دن ایسا

ضرور آتا ہے جب آپ کےجھوٹ آپ ہی کو نگل جاتے ہیں۔خیال رہےکہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے آج استعفیٰ دیا تھا جسے وزیراعظم عمران خان نے منظور بھی کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ بتا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفے کی وجوہات بتا دی ہیں۔انہوں نے ٹوئٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردوپارٹی سے وابستہ رہوں گا اور وکلاء برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا، شہزاد اکبر badarzaman266 کتنی اہم؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں بہائی چپ کرجا اسے کسی اور نے نہیں مینے نکالا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahzadAkbar Who is gonna next? دیکھنا کہیں باہر نہ چلا جائے Sala. Suwar. Aaya. Tha. Ahtsab. Karne. Mal. Bna Kar. Dfa ho. Geya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ DailyJang Bhagnay ki tyari abi sy.hoslaa rakhnaa ar mard bnana rhna Pakistan mein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کااستعفیٰ منظور نئے مشیر کی تلاش جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اپنے  مشیر  برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔شہزاد اکبر نے مشیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »