شہزادہ فلپ کی موت کے بعد پہلی بار ملکہ برطانیہ نے بکنگھم پیلس چھوڑدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے شوہر شہزادہ فلپ کی موت کے بعد ملکہ برطانیہ گزشتہ روز بکنگھم پیلیس چھوڑ کر پہلی بار عوام کے سامنے آئیں اور پارلیمنٹ کے سٹیٹ اوپننگ

سیشن کا آغاز کیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس موقع پر ہاﺅس آف پارلیمنٹ میں شہزادہ چارلس اوران کی اہلیہ کیمیلا بھی ملکہ برطانیہ کے ہمراہ تھے۔ گزشتہ روز شاہی خاندان کے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ملکہ الزبتھ کی تصاویر پوسٹ کی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر ان تصاویر کے ساتھ بتایا گیا کہ ملکہ برطانیہ نے دی پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس اور ڈچز آف کارنویل کیمیلا کے ہمراہ آج صبح پارلیمنٹ سیشن کا آغاز کیا۔ روایت کے مطابق ریاست کی افتتاحی پارلیمنٹ سیشن میں پارلیمنٹ کے تینوں حصوں یعنی ہاﺅس آف کامنز، ہاﺅس آف لارڈز اور بادشاہ کو اکٹھا کیا گیا تھا۔ ملکہ برطانیہ نے اپنی تقریر کا مسودہ خود تیار نہیں کیا تھا بلکہ حکومت کی طرف سے تیار کیا گیا تھاجس میں مستقبل میں قانون سازی کے لیے پالیسیوں کا خاکہ اور تجاویز پیش کی گئی تھیں۔واضح رہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار: جمہوری جدوجہد میں شامل ہوں، سابقہ ملکہ حسن نے فوج کیخلاف ہتھیار اٹھا لیےینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں فوج کی جانب سے لگائے گئے مارشل لاس کے بعد سابقہ ملکہ حسن نے بھی فوج کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ویکسی نیشن، پاکستان میں 30 سال سے زائد عمر والوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کااعلاناسلام آباد : وفاقی حکومت نے ویکسین کی فراہمی میں بہتری کے بعد 16 مئی سے 30سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ابھی تک تو جواب صرف چالیس سال والوں کا آ رہا ھے بس۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کی پکار سنے - ایکسپریس اردوعالمی برادری نے اسرائیل کے اس غیر انسانی اقدام کی مذمت کی ہے۔ اب دنیا سےمدد مانگو! خدا نے دنیامیں مسلمانوں کو سربلند کیا مگر مسلمان اس انعام کو برقرار نہ رکھ پاۓ۔ خدا کےپیارے حبیب نےفرمایا ایک مومن کی حرمت کعبہ سے زیادہ ہے اب کعبہ کی خوبصورتی اور حفاظت پرکوئی کسر اٹھانہیں رکھتےمگر مومن مسل دۓجاتےہیں۔ rterdogan_ar ImranKhanPTI KingSalman دنیا کو چھوڑیں صرف مسلمان ہی سن لیں کافی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادیجاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں  کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادیجاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں  کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کرنسی قبو ل نہیں کرینگے۔۔ایلون مسک کی ٹویٹ کے بعد قیمت 10 فیصد گر گئیایلون مسک کے اعلان کے بعد ٹیسلا کے حصص کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »