شہزاد اکبر نوکری بچانے کے لیے پھر منظر عام پر آگئے ، مریم اورنگزیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر نوکری بچانے کے لیے پھر منظر عام پر آگئے ، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنا ردعمل دے دیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے مقدمے کے خوف سے روپوش شہزاد اکبر نوکری بچانے کے لیے پھر منظر پر آگئے۔ شہزاد اکبر کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا نام لے کر آپ اپنی ناکامی، نااہلی اور جھوٹ چھپا نہیں سکتے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایسٹ ریکوری یونٹ کے دوروں، اخراجات اور زیرو ریکوری پر نیب کا ریفرنس بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے شہزاد اکبر آج کل کہاں ہیں ؟ سینئر صحافی نے دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دی نیوز کے سینئر صحافی نے ” انصار عباسی “ نے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کیا، میں انتظار کر رہا ہوں: شہزاد اکبرلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی جانب سے انہیں عدالت لے جانے کا وعدہ لگتا ہے کہ آصف زرداری کو گھسیٹنے والے دعویٰ کی طرح ہی نکلا۔ Dr. Shahid Masood looking you every day call him 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں یونیورسٹی طالب علم کے قتل پر احتجاج - World - Dawn NewsHmm
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »