شہزادہ محمدبن سلمان نےایمیزون بانی کافون ہیک کرلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ بااثر سعودی شہزاد محمد بن سلمان نے ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا موبائل فون ہیک کیا۔ SamaaTV

Posted: Jan 22, 2020 | Last Updated: 1 hour agoبرطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ بااثر سعودی شہزاد محمد بن سلمان نے ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا موبائل فون ہیک کیا۔

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ سال 2018ء میں بیزوس اور محمد بن سلمان کے درمیان واٹس ایپ پر کافی ٹیکسٹ میسیجز کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد محمد بن سلمان کی جانب سے ویڈیو فائل بھیج کر بڑی تعداد میں معلومات چرائی گئیں،تاہم رپورٹ میں اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ چرائی گئی بیزوس کی معلومات کی تھی اور اس میں کوئی نجی نوعیت کا مواد بھی شامل تھا یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دکھ ہے صورتحال یہاں تک پہنچ گئی، شہزادہ ہیری بھری مجمعے میں روپڑےدکھ ہے صورتحال یہاں تک پہنچ گئی، شہزادہ ہیری بھری مجمعے میں روپڑے PrinceHarry RoyalFamily GreatSadness Leaved NoOtherOption QuitRoyalDuties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان چھوڑنے پر شہزادہ ہیری شدید افسردہشہزادہ ہیری نے بالآخر خاموشی توڑدی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PrinceHarry MeghanMarkle MeghanAndHarry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمان انتقال کرگئےسعودی شہزادہ انتقال کرگئے ARYNewsUrdu فیر قل اسی کرائیے ؟؟ یا روٹی اس دینی اے ؟؟؟ ان اللہ و انا علیہ راجعون Worth a breaking news. Happens when you hold a begging bowl. ان اللہ و انا علیہ راجعون سارے بندروں میں سوگ طاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری نے بالآخر شاہی خاندان سے علیحدگی کی وجہ بے نقاب کردیلندن(آئی این پی)شہزادہ ہیری کا کہنا ہے میری والدہ لیڈی ڈیانا کی جان لینے والی طاقتور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی ہیکرز کا حملہ، اسرائیلی میزائل سسٹم کا ڈیٹا چرا لیانیو یارک: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی میں دنیا بھر میں اپنی دھاک بیٹھانے والے ملک چین کے ہیکرز نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کو ہیک کر کے اس کا ڈیٹا چرا لیا۔ چاینا زندہباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمان انتقال کرگئےسعودی شہزادہ انتقال کرگئے ARYNewsUrdu فیر قل اسی کرائیے ؟؟ یا روٹی اس دینی اے ؟؟؟ ان اللہ و انا علیہ راجعون Worth a breaking news. Happens when you hold a begging bowl. ان اللہ و انا علیہ راجعون سارے بندروں میں سوگ طاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »