شہزاد اکبر کا استعفیٰ اعتراف شکست ہے۔احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر کا استعفیٰ اعتراف شکست ہے۔احسن اقبال PTIGovernment PMImranKhan ShahzadAkbar PMLN AhsanIqbal Pakistan pmln_org betterpakistan ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial ShazadAkbar fawadchaudhry

اگر کسی بھی مرحلہ پر حکومت کے سر سے دست شفقت اٹھ جائے تو یہ حکومت 48گھنٹوں سے زیادہ نہیں ٹھہر سکتیاحتساب کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ، عمران خان کرپشن کنگ ہیں،ٹویٹاسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیردخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے جتنے ترجمان تھے گذشتہ ایک سال سے یہی سنا رہے تھے کہ آپ انتظار کیجیے میں سے نکلنے والی ہے لیکن پتا یہ چلا کہ میں سےنکل گئی ۔ شہزاد اکبر کا استعفیٰ اعتراف شکست ہے۔شہزاد اکبرکا جانا ایک لحاظ سے عمران نیازی کے...

ہیں وہ سوچنے پر مجبور ہو چکے ہیں کہ اگلے الیکشن میں اگر وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے تو ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی یا تو وہ آزاد الیکشن لڑیں یا وہ مسلم لیگ یا کسی اور جماعت میں داخل ہونے کا فیصلہ کریں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ایسانہیں ہے کہ اپوزیشن کے پاس اور کوئی متبادل پروگرام نہیں، مسلم لیگ بار بار کہہ چکی ہے کہ 2013میں بھی ہمیں ایسے ہی حالات میں پاکستان ملا تھا اور ہم نے کا پاکستان کو تبدیل کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت ہمیں جس چیز کا اندازہ کرنا ہے وہ یہ ہے کہ کیا وہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیاوزیر اعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu PMImranKhan shahzadakbar ye awam per mehernani nahi ab usey is nokri ki zarorat he nahi thee ab uska bass malik reyaz jo hey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ شاہد خاقان عباسینکالا ہے اپوزیشن پر امران کھان کی مرضی مطابق نہ بھونک پایا نہ کاٹ کھایا ' اس لئے نکال دیا کیوں توں پین دینی اے تم کیا اکھاڑ لو گے عمران خان کا پہاڑی چھترے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ شاہد خاقان عباسیشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا استعفیٰ دیا ؟ ساڑھے 3 سال بعد پتہ چلا بچہ نالائق تھا، اسے نکال دیا، شہزاد اکبر GovtofPunjabPK GovtofPakistan SKhaqanAbbasi president_pmln pmln_org GovtofPunjabPK GovtofPakistan SKhaqanAbbasi president_pmln pmln_org GovtofPunjabPK GovtofPakistan SKhaqanAbbasi president_pmln pmln_org اتری پنتلون عباسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ DailyJang Bhagnay ki tyari abi sy.hoslaa rakhnaa ar mard bnana rhna Pakistan mein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahzadAkbar Who is gonna next? دیکھنا کہیں باہر نہ چلا جائے Sala. Suwar. Aaya. Tha. Ahtsab. Karne. Mal. Bna Kar. Dfa ho. Geya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دیوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂 سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »