شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان، شاہی جوڑا14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرےگا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان، شاہی جوڑا14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرےگا england

برطانوی شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔خیال رہے کہ شہزادہ ولیم، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے ہیں اور

انہیں پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی تھی۔واضح رہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا 13 سال بعد یہ پہلا دورہ ہے، شہزادہ چارلس اور ڈچز آف کارنوال 2006 میں پاکستان آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ اور شہزادی کے دورۂ پاکستان کی تاریخ کااعلانشہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کردی۔ پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں برطانوی شاہی جوڑے کے پاکستان آنے کی تصدیق کی ہے Most wel come مالک اپنے غلام سے ملنے آرہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مسجد نبوی ﷺ پر حاضری، پاکستان کے لئے خصوصی دعائیںمدینہ منورہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے لئے حجرہ روضہ رسول ﷺ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ Today ImranKhanPTI Miss any tweet about Kashmiri or any plan to share... I think he understands what's World's want.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مودی کے لیے فضائی حدود کھولنے سے انکارپاکستان نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال اور انڈیا کے رویے کو سامنے رکھتے ہوئے انڈیا کے وزیر اعظم نریند مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ Modi Kashmir Article370 Good decision Allah karay modi ka yahi plane crash ho jaey or mar jaey duniya ka thora sa gand saf ho Jana hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کاافغانستان میں مکمل امن واستحکام کی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہارپاکستان کاافغانستان میں مکمل امن واستحکام کی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار Read News PakAfghan Afghanistan ashrafghani mfa_afghanistan ImranKhanPTI MoIB_Official PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مندی کا رجحانپاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر مندی کا رجحان Pakistan StockMarket StockExchange BusinessNews Index Points pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »