شہر کی فضا زہریلی، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

شہر کی فضا زہریلی، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور: فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج بھی لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 224 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی، چینی شہر ووہان آلودہ ترین شہروں میں دوسرے جبکہ دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔ درجہ بندی کے مطابق 151سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے، 301سے زائد درجہ ، خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

فضائی آلودگی ہوا میں موجود وہ مادے یا ذرات ہوتے ہیں جو کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت فضا کا حصہ بنتے ہیں۔ فضائی آلودگی گیسوں کی زیادتی، زہریلی گیسوں، تابکاری شعاعوں، کیمیائی مادوں، ٹھوس ذرات، مائع قطرات، گرد و غبار اور دھویں وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت اور ماحول دونوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

According to the enemy survey

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ایکٹر کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کردار کی ہوتی ہے‘ - BBC News اردوڈرامہ سیریل دل مومن کو دیکھنے والے کن جزبات سے گزرتے ہیں، یہ تو ہم نہیں جانتے لیکن مومن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے فیصل قریشی کہتے ہیں کہ ڈرامے کا سکرپٹ پہلی بار ہی پڑھ کر وہ اتنے جذباتی ہوئے کہ رات گئے رو پڑے تھے۔ آدھا سچ۔ بڈھا ایکٹر نوجوان عاشق یا پھُرتیلے طاقتور جاسوس وغیرہ کا کردار نہیں ادا کرسکتا۔ سین کو نری جب شاندار نوجوان لڑکی کو kiss کرنے کا سین کرواتے تھے تو مجھے تو گھن آتی تھی۔ totally out of reality and sense of engagement. سنتی ہو کیا بولا ایکٹر ویکٹر کی کوئی عمر نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دریاؤں کی آلودگی ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ پیش کیا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتوزیر اعظم کی زیر صدارت کلائمٹ چینج کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے آبی آلودگی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ Naizi phlay apnay Zahaan kee tou kar lay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا -کاغذ پر کچھ بھی لکھنے کیلئے قلم کا استعمال لازمی امر ہے اور اگر اس قلم سے آپ کی تحریر لکھنے کا انداز خوبصورت ہو تو یہ انداز تحریر آپ کی شخصیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »