شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی Sindh Karachi Weather Rain Winter CloudyWeather metoffice MinisterSindh SindhCMHouse pid_gov

قدرے سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج بروز جمعہ سے خنکی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔جمعرات کو شہر پر بادلوں کا راج رہا تاہم مختلف علاقوں میں دھوپ بھی نکل آئی۔سڑکوں پر بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث کئی علاقوں میں متعدد موٹر سائیکل سوار سلپ ہو گئے جن میں سے کئی کو مختلف اسپتالوں میں طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا۔کراچی کے علاقوں لانڈھی، ملیر، ایئر پورٹ، شارع فیصل، بہادر ا?باد، یونیورسٹی روڈ، گلشنِ اقبال، سرجانی ٹاو?ن، نارتھ کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم ا?باد، ناظم ا?باد، لیاقت ا?باد، صدر،...

چوک، ا?ئی ا?ئی چندریگر روڈ، برنس روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث 13 دسمبر تک شہر میں ہلکی و معتدل بارش متوقع ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ? حرارت 18 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں گزشتہ رات سے جاری ہلکی بارش کے باعث اب تک سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔حیدر آباد اور سکھر سمیت سندھ کے کئی شہروں میں بھی رات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کا ڈیرہکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعاتقانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمد کم ہونا ہے۔ برسا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔ MalikfaheemF Its the right time to attack endia... پاک فوج قدم برھاو ھم تمھارے ساتھ هیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - Pakistan - Dawn Newsمتحدہ کے زمانے کی بھرتیاں اور حرامخوری کے نتائج بے شرمو ،19 لوگوں کی موت پر کروڑ روپیہ فی کس تو معاوضہ دلواتے ۔ 5 کروڑ کا مطلب ھے فی کس 26 لاکھ۔ اس میں نہ کوی روزگار ممکن ھے نہ۔گھر۔ Mutasreen ko insaaf bhi milna chayee, K.E mulk dushman company he, arif naqvi, Monas alvi kab arrest ho gay? Awam kay 15000 hazar Arab rupees K.E say kab awam ko dilwayee jayee gay,,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »