شہری سے بدتمیزی آئی جی ریلویز نے کانسٹیبل کو معطل کر کے لائنز کلوز کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل کی شہری سے بدتمیزی ، آئی جی ریلویز نے کانسٹیبل کو معطل کر کے لائنز کلوز کر دیا

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹریفک ہیڈکانسٹیبل کی شہری سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر آئی جی ریلویز کا نوٹس کانسٹیبل کو معطل کرکے لائنز کلوز کردیا گیا ہے ،ہیڈ

کانسٹیبل محمد رضوان کیخلاف ایس پی لاہور کو انکوائری کا حکم دیا گیا ہے ،آئی جی ریلویز فیصل شاہکار کا کہنا ہے کہ مسافروں اور عوام سے بدتمیزی اور نامناسب رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بزرگ شہری نے 100روپے کے نوٹ میں 2اہم غلطیوں کی نشاندہی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )75سالہ بزرگ شہری کی 10سال کی محنت رنگ لے آئی ، وفاقی محتسب کی سٹیٹ بینک آف پاکستان کو 100روپے کے نوٹ میں بزرگ شہری کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن نے فن لینڈ اور سویڈن کے حوالے سے مؤقف واضح کر دیاصدر پیوٹن نے فن لینڈ اور سویڈن کے حوالے سے مؤقف واضح کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کچھ ممالک ڈر کی وجہ سے سر اٹھا کر نہیں چل سکتے‘’کچھ ممالک ڈر کی وجہ سے سر اٹھا کر نہیں چل سکتے‘ مزید تفصیلات: arynewsurdu Pakistan is one of them just because of our strong army puttin ka bajwa ko paigham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں 5 مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راہ چلتی خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) راہ چلتی خواتین سے زیورات چھیننے اور ان کے کانوں سے بالیاں نوچنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ راولپنڈی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرحان سعید نے عروہ سے راستے ہمیشہ کیلئے جدا ہونے کےالزامات کی تردید کر دیتفصیلات کے مطابق عروہ حسین کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فرحان سعید کے کراچی کی دو نئی ڈرامہ اداکاراﺅں کے ساتھ تعلقات تھے جو آج بھی قائم ہیں ۔ انہوں نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »