شہروز سبزواری اور صدف کنول نے بالآخر اپنی شادی کے بارے میں خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہروز سبزواری کا اداکارہ صدف کنول کے ساتھ معاشقہ، اہلیہ سائرہ یوسف کو طلاق اور صدف کنول کو بہن جیسی قرار دینے کے بعد اس سے خفیہ شادی۔

سوشل میڈیا پر اس معاملے پر بہت لے دے ہوئی اور لوگوں نے شہروز اور صدف کو بہت کچھ تنقید کا نشانہ بنایا۔ لوگوں کو یہی بات ہضم نہیں ہو رہی تھی کہ جب شادی شدہ شہروز اور صدف کے معاشقے کی خبرسامنے آئی تو شہروز نے اپنے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوںنے کہا کہ ”صدف کنول میری بہنوں جیسی ہیں۔“ اور پھر شہروز نے اسی کے ساتھ خفیہ شادی کر لی۔ شہروز، صدف اور سائرہ کے مداحوں نے تو اس معاملے پر بہت کچھ کہا لیکن اب تک شہروز اور صدف خاموش تھے اور اب پہلی بار انہوں نے خاموشی توڑ ڈالی ہے۔ویب سائٹ پڑھ...

کے مطابق شہروز اور صدف نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں اس معاملے پر بھی بات کی۔ صدف کنول کا کہنا تھا کہ ”مجھے کوئی لوگوں کی کوئی پروا نہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں۔ درحقیقت، میں چاہتی ہوں کہ وہ اور زیادہ بولیں۔“ اس کے بعد ایک قہقہہ لگاتے ہوئے صدف نے مزید کہا کہ ”اس طرح میرے گناہ دھل جاتے ہیں۔“ اس موقع پر شہروز نے اپنی دوسری بیوی صدف کنول کی حمایت کی اور اس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صدف مضبوط شخصیت کی مالک ہے۔ وہ بہت مضبوط لڑکی ہے، اسے کوئی پروا نہیں کہ لوگ کیا کہتے ہیں اور مجھے صدف کی اسی بات پر فخر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین: عبدالستار ایدھی اور برہان وانی کی برسی عقیدت واحترم سے منائی گئیمقررین نے کہا کہ عبدالستار ایدھی اور برہان وانی عہد ساز شخصیات تھیں، جنہوں نے انسانیت اور آزادی کے لئے اپنی ساری زندگی دوسروں کے لئے وقف کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیبل آپریٹرز کا نقصان برداشت نہیں کریں گے، کیبل ویلفئیر ایسوسی ایشنایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک نے اورنگی ٹاؤن مومن آباد اور بہادرآباد میں کیبل آپریٹرز کی کئی کلو میٹر لمبی فائیبر آپٹک وائر کاٹ دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت آٹھ ممالک کا کوویڈ 19 چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان ) بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے بارے میں پہلی بار ہونے والی غیر سرکاری آن لائن کانفرنس میں آٹھ ممالک کے نمائندوں نے کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز اور صنعتوں کیلئے شرح سود میں کمی کر دیکراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسپورٹرز اور صنعتوں کے لیے شرح سود میں کمی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے بعد منہدم 4 منزلہ عمارت نے اپنی جگہ چھوڑ دی تھیشہر قائد میں گزشتہ رات لیاقت آباد کے علاقے میں واقع 4 منزلہ ایک عمارت منہدم ہو گئی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، معلوم ہوا ہے کہ عمارت نے بارش کے بعد اپنی جگہ چھوڑ دی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاگر علی سلمان کی اہلیہ کا قتل، پولیس نے اہل علاقہ کے بیانات ریکارڈ کرلیےمقتولہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر مہوش زہرا نے کہا ہے کہ علی سلمان اور صدف زہرا کے درمیان گزشتہ ایک سال کے دوران اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »