شہرقائد میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہرقائد میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ Karachi SindhGovt CoronavirusUpdates CoronaPositive SmartLockdown NCOC OfficialNcoc SindhCMHouse MuradAliShahPPP Asad_Umar MoIB_Official

نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 5 فروری تک برقرار رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف رہائشی یونٹس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ رہائشی یونٹس کی گلیوں میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: وہی ہوا جس کا ڈر تھا، اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذاسمارٹ لاک ڈاؤن 5 فروری تک متاثرہ علاقوں اوریوسیز میں نافذ رہےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی شرح 40 فیصد سے بڑھ گئی، ضلع وسطی میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمددہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردوبرآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی-7 ، ہینڈ گرنیڈ اور کثیر تعداد میں گولہ بارود شامل ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »