شہد کی مکھیوں نے درجنوں پینگوئنز کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہد کی مکھیوں نے درجنوں پینگوئنز کو موت کے گھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ میں معدومی کا شکار 63 پینگوئنز کو شہد کی مکھیوں کے ایک غول نے ڈنک مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ساحلی پرندوں کے تحفظ کے لیے جنوبی افریقی فاؤنڈیشن سے وابستہ کلینکل ویٹنیرین ڈیوڈ رابرٹس کا کہنا ہے کہ جمعہ کو مردہ حالت میں پائے گئے تھے جب کہ اسی مقام پر شہد کی مکھیاں بھی مری ہوئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گووندا کی اہلیہ نے بھانجے ونے آنند کی تعریفوں کے پل باندھ دیےگووندا کی اہلیہ نے بھانجے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے تفصیلات جانیے : DailyJang یہ ہے اپنے آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا اخبار کہنے والا، اس خبر کی کیا اہمیت ہے، یہ خبر کے معیار پر پورا اترتا بھی ہے کہ نہیں، فواد چودہری اس ادارے کے پرو انڈین ہونے کے بارے میں غلط تو نہیں کہتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گھڑی کتنے کی؟ شبلی فراز کے دعوؤں نے نئی بحث چھیڑدیشہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو یہ گھڑی ان کے والد نے دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang When Mahira khan had mark most probably love bite on her back a few actor friends started giving explanations that mark was already there and not result of kiss by Indian actor. Gist: they all had been ahead of Indian actor and play games together. 1/2 Similarly, Malik Khan knows about every penny of SS because they are together in games. And 1st family whose everything was given by 'Abba'. There were two families looting this country now there are three. IK new addition.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مستردکردیپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیاسجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا تفصیلات جانیے : DailyJang Apni corruption ka notice lalo.. puppet CM..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حرا مانی نے مرحوم والد کی اہم بات شیئر کردی۔۔کیا کہا جانیےاداکارہ حرا مانی نے والد کے انتقال کے بعد فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے ایک معنی خیز پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »